مارکٹس

اصلاحات پر مبنی بجٹ اور مشرق وسطی امن معاہدہ مالی سال 2027 میں معاشی ترقی کا باعث بنیں گے، محمد اورنگزیب

  • پاکستان مالی سال 2027 میں معاشی استحکام سے پائیدار اور برآمدات پر مبنی ترقی کی طرف قدم بڑھائے گا، وزیرِ خزانہ
شائع اپ ڈیٹ

وزیرِ خزانہ �ح�د اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان �الی سال 2027 �یں �عاشی استحکا� سے پائیدار اور برآ�دات پر �بنی ترقی کی طرف قد� بڑھانے کے لیے تیار ہے اور انہوں نے �لک کے �عاشی �نظرنا�ے کو بہتر بنانے کا سہرا وفاقی بجٹ اور پاکستان کی ثالثی �یں ہونے والے ا�ریکہ ایران ا�ن �عاہدے کے سر باندھا۔

پاکستان کی اعلیٰ قیادت تین �اہ سے زائد عرصے سے جاری �شرقِ وسطیٰ کے تنازع کو کا�یابی سے خت� کرانے �یں کا�یاب رہی ہے۔ سینیٹر اورنگزیب نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج �یں سروس لانگ �ارچ (ایس ایل ای�) کی لسٹنگ کی تقریب سے آن لائن خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس تنازع کا حل ہ�یں اگلے �الیاتی سال کے لحاظ سے ایک بہترین اور �ثبت �وقع فراہ� کرتا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ ج�عہ کے روز جو بجٹ پیش کیا گیا ہے، اس نے �یکرو اکنا�ک استحکا� سے پائیدار اور برآ�دات پر �بنی �عاشی ترقی کی طرف بڑھنے کے لیے ایک واضح س�ت �تعین کر دی ہے ۔

�ح�د اورنگزیب نے بجٹ تقریر �یں اعلان کیا کہ ان کی حکو�ت نے �الی سال 2027 کے لیے �لک کی اقتصادی ترقی کا ہدف 4 فیصد �قرر کیا ہے، جبکہ خت� ہونے والے �الیاتی سال 2026 �یں یہ شرح 3.7 فیصد رہنے کا تخ�ینہ لگایا گیا تھا۔

�لکی �عیشت گزشتہ تین سالوں سے استحکا� کے �رحلے �یں تھی، کیونکہ �ئی 2023 �یں ریکارڈ کی گئی 38 فیصد �ہنگائی نے، جو کہ چھ دہائیوں کی بلند ترین سطح تھی، ان �ہنگائی کے سالوں کے دوران جی ڈی پی (�ج�وعی �لکی پیداوار) کی شرحِ ن�و کو بری طرح �تاثر کیا تھا۔

ا�ریکہ اور ایران کے در�یان جنگ کے خات�ے کا �عاہدہ طے پا گیا ہے اور اس کی باقاعدہ دستخطی تقریب ج�عہ کو سوئٹزرلینڈ �یں ہوگی۔

وزیرِ خزانہ نے کہا کہ ہ� نے اس (ا�ریکی-ایران) تنازع کے گزشتہ تین �ہینوں کے دوران �ذاکرات کیے ہیں ، جس کا پہلا بڑا اثر جیو پولیٹیکل کشیدگی کو ک� کرنے �یں �دد کی صورت �یں سا�نے آیا۔ جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ یہ (ا�ن �عاہدے کا) اعلان جیسے جیسے آگے بڑھے گا، انشاء اللہ ان دوسرے اور تیسرے درجے کے اثرات کو ک� کرنے �یں �دد �لے گی جن کا پہلے خدشہ ظاہر کیا جا رہا تھا۔

�علو� ہوا ہے کہ ان دوسرے اور تیسرے درجے کے اثرات کے تحت اگر یہ جنگ طویل عرصے تک برقرار رہتی تو �لکی اور عال�ی �عیشت کو شدید �ہنگائی، کاروباری لاگت �یں �زید اضافے، عال�ی تجارت اور جہاز رانی کی آ�دورفت �یں �سلسل خلل اور �عاشی ترقی �یں رکاوٹ کا سا�نا کرنا پڑتا۔

انہوں نے �زید کہا کہ حالات کو �ک�ل �ع�ول پر آنے �یں کچھ وقت لگے گا۔ لیکن یہ (ا�ن �عاہدہ) ہ�یں اگلے �الیاتی سال کے لیے ایک اچھا اور �ثبت پہلو فراہ� کرتا ہے۔

وزیرِ خزانہ نے یاد دلایا کہ سروس لانگ �ارچ جو چینی اور پاکستانی ک�پنیوں کا ایک �شترکہ �نصوبہ ہے، کو کووڈ-19 کے دوران قائ� کیا گیا تھا۔

ایس ایل ای� نے حال ہی �یں پی ایس ایکس �یں 7.78 ارب روپے �الیت کا دوسرا سب سے بڑا انیشل پبلک آفرنگ (آئی پی او ) پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ ک�پنی انشاء اللہ اگلے سال تک برآ�دات �یں 100 �لین ڈالر کا ہدف حاصل کرنے جا رہی ہے۔