دنیا

لبنان کی جانب سے راکٹ فائر، اسرائیلی فوج کی شہریوں کو احتیاط کی ہدایت

  • عوام کو الرٹ فعال ہونے پر محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی تاکید کی گئی ہے
شائع June 11, 2026 اپ ڈیٹ June 11, 2026 11:23am

اسرائیلی فوج نے لبنان کی جانب راکٹ داغے جانے پر شہریوں کو احتیاط کی ہدایت کردی۔

اسرائیلی فوج نے جمعرات کو کہا کہ اس کے ہوم فرنٹ کمانڈ نے لبنان سے شمالی اسرائیل کی جانب داغے جانے والے راکٹوں کی نشاندہی کے بعد احتیاطی ہدایت جاری کی ہے، جس میں عوام کو الرٹ فعال ہونے پر محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی تاکید کی گئی ہے۔