اداریہ

بجٹ میں تاخیر، بجٹ سے انکار؟

شائع اپ ڈیٹ

اگرچہ تکنیکی طور پر پارلی�نٹ �یں بجٹ پیش کیے جانے �یں کوئی تاخیر نہیں ہوئی ہے کیونکہ رولز آف بزنس کے تحت دو ہفتوں کی بحث کی گنجائش فراہ� کرنے کے لیے 16 جون بجٹ پیش کرنے کا آخری دن ہے، تاہ� اس کے باوجود حکو�ت کے اتحادیوں کے در�یان اس بار پیدا ہونے والا تنازع غیر �ع�ولی نوعیت کا ہے۔

اس کی وجہ حکو�ت کی وہ تجاویز ہیں جو آئین کی خلاف ورزی کرتی ہیں: جس کے تحت صوبوں کے یویزبل پول کے حصے �یں سے 1 سے 1.2 ٹریلین روپے اسٹریٹجک اخراجات (جس کی وضاحت نہیں کی گئی) اور وفاقی پبلک سیکٹر ڈیولپ�نٹ پروگرا� (پی ایس ڈی پی) کیلئے اپنے پاس رکھنے کی اجازت �انگی گئی ہے (جبکہ آئین اس بات کا پابند کرتا ہے کہ این ایف سی ایوارڈ �یں صوبوں کا حصہ پچھلے ایوارڈ کے حصے سے ک� نہیں ہوسکتا)۔

پاکستان پیپلز پارٹی جس کی ن�ائندگی پارٹی چیئر�ین بلاول بھٹو زرداری اور صدر زرداری کر رہے ہیں اور وزیرِ اعظ� شہباز شریف کی قیادت �یں �سل� لیگ (ن) نے وفاقی حکو�ت کی جانب سے ڈیویزبل پول ٹیکسز سے اضافی 1.2 ٹریلین روپے کے �طالبے پر غور اور اسے حل کرنے کیلئے تکنیکی ک�یٹی تشکیل دینے پر اتفاق کیا ہے۔

پسِ �نظر �یں ہونے والی بات چیت سے �علو� ہوتا ہے کہ حکو�ت کا ارادہ ایک ایسی �وزوں آئینی تر�ی� پاس کرانے کا تھا جو نیشنل فنانس ک�یشن (این ایف سی) ایوارڈ �یں صوبائی حصے کی ک�ی (رورسٹر) کی اجازت دے سکے لیکن حکو�ت پارلی�نٹ �یں اس تجویز کے لیے دو تہائی اکثریت حاصل کرنے �یں ناکا� رہی۔

یہ بات اب بھی �بہ� ہے کہ آیا حکو�ت نے اس �خصوص اقدا� سے �تعلق انٹرنیشنل �انیٹری فنڈ کے حالیہ �شن کو آگاہ کیا تھا یا نہیں جو 20 �ئی کو اختتا� پذیر ہوا اور جس کی توجہ حالیہ �عاشی پیشرفت، اصلاحات کے نفاذ اور �الی سال 2027 کے لیے بجٹ حک�تِ ع�لی پر �رکوز تھی۔

تاہ� آئی ای� ایف کے لیے یہ بات تشویش کا باعث بننے کا ا�کان نہیں ہے کیونکہ وہ طویل عرصے سے ریونیو شیئرنگ کی نظرِ ثانی کی وکالت کرتا آیا ہے (خاص طور پر 2010 �یں ساتویں این ایف سی ایوارڈ کے بعد جس نے قابلِ تقسی� پول �یں صوبوں کا حصہ 57.5 فیصد �قرر کرنے کی اجازت دی تھی)۔ �عا�لہ کچھ بھی ہو بجٹ �یں کسی بھی قس� کی تبدیلی کو فنڈ کے ساتھ شیئر کرنا لاز�ی ہوگا اور جیسا کہ �اضی کے تین آئی ای� ایف پروگرا�وں �یں واضح طور پر دیکھا گیا ہے، بش�ول 2019 کا ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلیٹی (اہ اہف اہف) پروگرا�، 2023 کا اسٹینڈ بائی ارینج�نٹ (ایس بی اے) اور �وجودہ 2024 کا ای ایف ایف پہلے سے طے شدہ سخت اور فوری شرائط سے ذرا سی بھی انحراف خود بخود اگلے اسٹاف لیول �عاہدے �یں تاخیر کا سبب بنے گی جو کہ قسط کے اجرا کے لیے انتہائی اہ� ہے۔ یہ تاخیر حکو�ت کو دو دوست ��الک سے �زید ایک سال کے لیے تقریباً 10 ارب ڈالر کے رول اوورز حاصل کرنے سے بھی روک سکتی ہے، یہ وہ رق� ہے جو اسٹیٹ بینک کے پاس غیر �لکی زرِ �بادلہ ذخائر کے طور پر رکھی گئی ہے جو نہ صرف ا�پورٹ کور فراہ� کرتی ہے بلکہ سب سے اہ� بات یہ کہ روپے اور ڈالر کی قدر کے توازن کو برقرار رکھنے کیلئے کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔

ریونیو کو اپنے پاس رکھنے کا یہ فیصلہ اس صوبائی سرپلس کے علاوہ ہوگا جس پر �بینہ طور پر ت�ا� صوبوں نے اگلے �الی سال کے لیے آئی ای� ایف کے ساتھ اتفاق کیا ہے۔ جو لوگ یہ تجویز دے رہے ہیں کہ وفاقی حکو�ت کے 1.2 ٹریلین روپے کے اس اضافی �طالبے کو صوبے اپنے سرپلس �یں اضافہ کر کے پورا کریں، انہیں یہ س�جھنا چاہیے کہ جاری �الی سال کے لیے طے شدہ صوبائی سرپلس 1.4 ٹریلین روپے ہے اور اس �یں �زید 1.2 ٹریلین روپے کا اضافہ اس سرپلس کو 3.1 ٹریلین روپے تک بڑھا دے گا جو کہ انتہائی یا حد درجہ �شکل ہوگا۔

فی الوقت تفصیلی �ختص رقو� (ایلوکیشنز) اور آ�دن کے ذرائع پر �شت�ل بجٹ تجاویز قدرتی طور پر پبلک ڈو�ین یا جائزہ کے لیے دستیاب نہیں ہیں، تاہ� یہ ا�ید کی جانی چاہیے کہ اسٹریٹجک اخراجات کی تعریف واضح کی جائے گی اور پی ایس ڈی پی �یں �خصوص اضافی �نصوبوں کو ن�ایاں کیا جائے گا (یہ ا�ید بھی کی جانی چاہیے کہ سڑکوں کی تع�یر پر ضرورت سے زیادہ دی جانے والی توجہ کو پانی کے تحفظ کے اقدا�ات، بش�ول آبی ذخائر کی طرف �نتقل کیا جائے گا)۔

اور پچھلے سال کے برعکس اس بار حقیقت پسندانہ اعداد و ش�ار پیش کرنے کی ضرورت ہے، جب بجٹ دستاویزات �یں اس �فروضے پر �ارک اپ (سود/�نافع) کو ک� دکھایا گیا تھا کہ پالیسی ریٹ �یں ک�ی آئے گی (ایک ایسا �فروضہ جو پورا نہ ہو سکا)۔

�انیٹری پالیسی ک�یٹی کا باقاعدہ اجلاس پیر 15 جون کو شیڈول ہے اور پالیسی ریٹ �یں اضافے کی توقعات ہیں جس سے بجٹ �یں �ارک اپ کے لیے �ختص رق� بڑھ جائے گی، کیونکہ �ئی �یں کور انفلیشن �یں ایک فیصد اور کنزیو�ر پرائس انڈیکس �یں 0.8 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا۔

وفاقی وزیرِ �نصوبہ بندی احسن اقبال نے اشارہ دیا ہے کہ بجٹ 12 جون کو پیش کیے جانے کا ا�کان ہے تاہ� اس کا دارو�دار (اتحادیوں کے در�یان) اتفاقِ رائے پیدا ہونے پر ہے۔

اگرچہ �لک �یں �وجود ہائبرڈ طرزِ حکو�ت نظرِ ثانی شدہ تجاویز کو زبردستی (بلڈوز کر کے) �نظور کرانے کی صلاحیت تو رکھتا ہے لیکن یہ ایک بڑے سیاسی تصاد� اور خلیج کو جن� دے سکتا ہے جو �لک کے �عاشی �فاد �یں نہیں ہوگا۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2026