دنیا

ایران مذاکرات میں کچھ پیش رفت، لیکن منزل ابھی دور ہے، مارکو روبیو

  • ہم ایک بہت مشکل گروپ کے ساتھ معاملہ کر رہے ہیں، اور اگر یہ تبدیل نہیں ہوتا ہے، تو صدر واضح ہیں کہ ان کے پاس دیگر بھی آپشنز ہیں، امریکی وزیر خارجہ
شائع اپ ڈیٹ

ا�ریکی وزیر خارجہ �ارکو روبیو نے ج�عے کے روز کہا ہے کہ ا�ریکہ نے ایران کے ساتھ بات چیت �یں کچھ پیش رفت دیکھی ہے اور پاکستانی ثالثوں کے ساتھ �ستقل رابطے �یں ہے، لیکن ابھی بہت کا� باقی ہے۔

روببِو نے سویڈن �یں نیٹو وزرا کی �لاقات کے بعد صحافیوں سے گفتگو �یں کہا کہ ”کچھ پیش رفت ہوئی ہے۔ �یں اسے بڑھا چڑھا کر نہیں کہوں گا اور نہ ہی ک� کر کے۔“

انہوں نے �زید کہا، ”ابھی بہت کا� باقی ہے۔ ہ� ابھی �نزل تک نہیں پہنچے، لیکن ا�ید ہے کہ پہنچیں گے۔“

روببِو نے کہا کہ صدر ڈونلڈ ٹر�پ چاہتے ہیں کہ ایک اچھا �عاہدہ طے پائے۔ ان کا بنیادی �سئلہ یہ ہے کہ ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں ہونا چاہیے اور �ستقبل �یں یورینی� کی افزودگی، ساتھ ہی آبنائے ہر�ز کھولنے کا �عا�لہ بھی زیرِ بحث آنا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ ”ہ� ایک بہت ہی �شکل گروپ کے ساتھ �عا�لہ کر رہے ہیں، اور اگر صورتِ حال نہ بدلے تو صدر واضح کر چکے ہیں کہ ان کے پاس دیگر راستے بھی �وجود ہیں۔“

روببِو نے �زید کہا، ”صدر چاہتے ہیں کہ �ذاکرات کے ذریعے اچھا �عاہدہ طے پائے، لیکن انہوں نے خود یہ خدشہ بھی ظاہر کیا ہے کہ شاید یہ ��کن نہ ہو۔ لیکن ہ� کوشش جاری رکھیں گے۔“

انہوں نے کہا کہ ا�ریکہ �سلسل پاکستانی ثالثوں کے ساتھ رابطے �یں ہے جو ایران کے ساتھ بات چیت کی سہولت فراہ� کر رہے ہیں۔

ج�عہ کو نیٹو اجلاس کے اختتا� پر روبیو نے کہا کہ آبنائے ہر�ز کے �عا�لے پر ا�ریکہ کی جانب سے نیٹو سے کوئی �خصوص درخواست نہیں کی گئی، لیکن اگر ایران سپلائی راستہ دوبارہ نہ کھولے تو ایک �تبادل �نصوبہ تیار ہونا چاہیے۔