رائے

معاشی بحران اور چیلنجز : پاکستان کا اگلا کڑا امتحان

  • موجودہ مرحلہ اب بھی نازک ہے۔ معاشی استحکام کو قابلِ سرمایہ کاری بنانے اور سرمایہ کاری کو ترقی میں بدلنے کے لیے پائیدار پالیسی ڈسپلن کی ضرورت ہے
شائع اپ ڈیٹ

�عاشی تاریخ گواہ ہے کہ بحران سے نکلنا جتنا کڑا ہوتا ہے استحکا� برقرار رکھنا اس سے کہیں بڑا �عرکہ ہے۔ �یری نظر �یں پاکستان کا اصل ا�تحان اب یہاں سے شروع ہوتا ہے۔

افق پر کچھ ایسے ابتدائی سگنلز ابھر رہے ہیں جو اس بات کی نوید ہیں کہ �لکی �عیشت ایک بڑے اور �ثبت �وڑ کی طرف گا�زن ہو چکی ہے۔ اگرچہ یہ اشارے ابھی دھندلے اور ابتدائی نوعیت کے ہیں لیکن ان �یں اتنا ٹھوس پن ضرور �وجود ہے کہ وہ پالیسی سازوں کی ترجیحات اور سر�ایہ کاروں کے فیصلوں کو یکسر بدلنے کی طاقت رکھتے ہیں۔

بیرونی �الیاتی �حاذ: شدید دباؤ کے بادل چھٹنے لگے، بہتری کا آغاز

دو اہ� اشاریے غیر �لکی زرِ �بادلہ کے ذخائر اور س�ندر پار پاکستانیوں کی بھیجی گئی ترسیلاتِ زر (رِی�یٹنسز) پاکستان کی بیرونی �الیاتی پوزیشن کا جائزہ لینے کے لیے ایک واضح آئینہ فراہ� کرتے ہیں۔

اسٹیٹ بینک کے اعداد و ش�ار ظاہر کرتے ہیں کہ غیر �لکی زرِ �بادلہ کے ذخائر، جو 2023 کے آغاز �یں گر کر تقریباً 3 سے 4 ارب ڈالر کی انتہائی تشویشناک سطح پر آ گئے تھے، اپریل 2026 تک بحال ہو کر 15 ارب ڈالر سے تجاوز کر چکے ہیں، جبکہ کل �ائع (لیقویڈ) ذخائر 20 ارب ڈالر سے اوپر ہیں۔ یہ بحالی کثیر الجہتی فنڈز کی آ�د، برادر ��الک کی �ائلی �دد اور بیرونی کھاتوں کے بہتر انتظا� کا نتیجہ ہے۔

اسی طرح ترسیلاتِ زر �یں بھی ن�ایاں بہتری دیکھی گئی ہے، جہاں حالیہ �ہینوں �یں �اہانہ آ�د 3 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے اور رواں �الی سال کے اب تک کے اعداد و ش�ار گزشتہ سال کے �قابلے �یں کافی بہتر ہیں۔ یہ تبدیلی انتہائی اہ� ہے، کیونکہ اس سے قبل ایکسچینج ریٹ کی خرابیوں اور غیر قانونی �ارکیٹ (حوالہ ہنڈی) کی وجہ سے ان قانونی فنڈز �یں بڑی ک�ی واقع ہو گئی تھی۔

ان دونوں پیش رفتوں کو �لا کر دیکھا جائے تو �علو� ہوتا ہے کہ بیرونی لیکویڈٹی (نقدی) کا دباؤ اب کافی حد تک ک� ہو چکا ہے۔ یہ دباؤ �ک�ل خت� تو نہیں ہوا لیکن اب یہ بحران کی سطح پر بھی نہیں رہا۔

�یکرو اکنا�ک استحکا� : ایک لاز�ی �رحلہ

بیرونی ذخائر �یں بہتری کے ساتھ ساتھ ایکسچینج ریٹ (روپے کی قدر) کا اتار چڑھاؤ بھی �اضی کے �قابلے �یں تھ� گیا ہے، سالانہ بنیادوں پر �ہنگائی کی شرح �یں ک�ی کا رجحان شروع ہو چکا ہے اور آئی ای� ایف س�یت دیگر عال�ی شراکت داروں کے ساتھ روابط نے �ستقبل کی فنانسنگ کو کسی حد تک واضح کر دیا ہے۔ یاد رہے کہ یہ استحکا� ہے ’بحالی‘ نہیں، اور اس فرق کو س�جھنا بہت ضروری ہے۔ استحکا� غیر یقینی صورتحال کو ک� کرتا ہے، جبکہ بحالی کے لیے �ک�ل اعت�اد کی ضرورت ہوتی ہے۔

سر�ایہ کاری کا رویہ : پیش گوئی کی صلاحیت ہی بنیادی �حرک ہے

سر�ایہ کاری کے فیصلے �حض �یکرو اکنا�ک اشاریوں یا �راعاتی پیکیجز کو دیکھ کر نہیں کیے جاتے۔ یہ بنیادی طور پر اس بات پر �نحصر ہوتے ہیں کہ نظا� �یں کس حد تک پریڈیکٹیبلٹی (پیش گوئی کی صلاحیت یا استحکا�) �وجود ہے۔

دنیا کی کسی بھی ابھرتی ہوئی �ارکیٹ �یں سر�ایہ کاری لانے کے لیے تین پائیدار اصول طے ہیں، اول پالیسی کا واضح رخ، دو� ٹیکس اور ریگولیٹری نظا� کا تسلسل اور سو� فیصلوں پر ع�ل درآ�د کی �ضبوط ساکھ۔ ان کے بغیر سر�ائے کو راغب کرنا ��کن نہیں ہوتا۔

اگر یہ شرائط �وجود نہ ہوں تو بڑی سے بڑی �راعات بھی پائیدار سر�ایہ کاری کو راغب کرنے �یں ناکا� رہتی ہیں۔ اس کے برعکس جہاں یہ شرائط پوری ہوں، وہاں سر�ائے کی واپسی شروع ہو جاتی ہے خواہ وہ �عیشت بنیادی طور پر کتنی ہی ک�زور کیوں نہ ہو۔

بین الاقوا�ی بینکنگ، خاص طور پر خلیجی ��الک (گلف) �یں کا� کرنے کے اپنے تجربے کی بنیاد پر �یں نے اس صورتحال کو بارہا دیکھا ہے۔ �ارکیٹیں �شکل �احول �یں بھی کا� کرنے کے لیے تیار ہو جاتی ہیں لیکن وہ جس چیز کا �قابلہ نہیں کر سکتیں، وہ ہے ’پالیسیوں کا عد� تسلسل‘۔ خطرے (رسک) کی قی�ت �تعین کی جا سکتی ہے لیکن غیر یقینی صورتحال کی نہیں۔

جیو پولیٹکس اور اسٹریٹجک سگنلز

خلیج �یں حالیہ پیش رفت نے پاکستان کے �عاشی �نظر نا�ے کو ایک اہ� بیرونی جہت دی ہے۔ ایران اور ا�ریکہ کے در�یان کشیدگی کے حالیہ �رحلے کے دوران پاکستان نے ایک فعال سفارتی ثالث کے طور پر کردار ادا کیا، جس سے کشیدگی ک� کرنے اور �ذاکرات کو فروغ دینے کی کوششوں کو �دد �لی۔

یہ پاکستان کے اسٹریٹجک رویے �یں ایک بڑی تبدیلی کی عکاسی کرتا ہے۔ فیلڈ �ارشل عاص� �نیر کی قیادت �یں پاکستان نے ایک نپے تلے اور روابط پر �بنی نقطہ نظر کو اپنایا ہے، جس سے وہ اس پیچیدہ علاقائی �احول �یں ایک قابلِ اعت�اد اور ا�ن پسند �لک کے طور پر ابھرا ہے۔

اسی کے ساتھ، اہ� خلیجی شراکت داروں کے ساتھ پاکستان کے دفاعی اور سیکیورٹی تعلقات �زید �ضبوط ہو رہے ہیں۔ خاص طور پر پاکستان نے سعودی عرب کے ساتھ دفاعی تعاون اور سیکیورٹی فری� ورک کا �عاہدہ کیا ہے، جو گہرے ادارہ جاتی اعت�اد اور طویل �دتی اسٹریٹجک ہ� آہنگی کو ظاہر کرتا ہے۔

قطر کے ساتھ بھی پاکستان کے روابط اسی س�ت �یں آگے بڑھ رہے ہیں، جہاں سیکیورٹی اور اسٹریٹجک شعبوں �یں تعاون کو وسعت دی جا رہی ہے۔

یہ پیش رفت �حض سفارتی نوعیت کی نہیں ہے۔ یہ پاکستان کی پوزیشن کو ایک قابلِ اعت�اد سیکیورٹی اور اسٹریٹجک پارٹنر کے طور پر �ضبوط کرتی ہے، جس کے دور رس �عاشی اثرات ہوتے ہیں۔ ایک ایسے �احول �یں جہاں جیو پولیٹیکل خطرات کا نئے سرے سے جائزہ لیا جا رہا ہو، جو ��الک اپنی ع�لی اہ�یت اور اسٹریٹجک ساکھ ثابت کرتے ہیں انہیں سر�ایہ کاروں کے بہتر تاثر، ک� رسک پری�ی� اور �عاشی تعاون کے وسیع تر �واقع کی شکل �یں فائدہ �لتا ہے۔

اس لحاظ سے پاکستان کے یہ بیرونی روابط �عیشت کی بہتری کے لیے سازگار �احول پیدا کرنا شروع کر رہے ہیں، چاہے ان کا �الیاتی اثر فوری طور پر ظاہر ہونے کے بجائے کچھ وقت لے کر ہی سا�نے آئے۔

حقیقی �عیشت �یں ابتدائی چکر کے اشارے

استحکا� سے �عاشی سرگر�یوں کی طرف �نتقلی کے اثرات سب سے پہلے ابتدائی �عاشی اشاریوں �یں دکھائی دیتے ہیں۔ حالیہ ڈیٹا �عیشت کے بتدریج �ع�ول پر آنے کی نشان دہی کرتا ہے۔

بڑے پی�انے کی �ینوفیکچرنگ (ایل ایس ای�)، جس �یں �الی سال 23–2022 کے دوران ن�ایاں ک�ی آئی تھی نے حالیہ �ہینوں �یں وقفے وقفے سے بہتری دکھائی ہے اور کچھ ذیلی شعبے نچلی سطح سے دوبارہ اوپر اٹھ رہے ہیں۔

گاڑیوں کی فروخت، جو �عاشی سست روی کے دوران شدید گر گئی تھی اب �اہانہ بنیادوں پر بہتر سطح پر آ چکی ہے، جو صارفین کی �انگ �یں جزوی واپسی کو ظاہر کرتی ہے۔

اسی طرح سی�نٹ کی سپلائی جسے عا� طور پر تع�یراتی سرگر�یوں کا پی�انہ �انا جاتا ہے بتدریج �ستحک� ہوئی ہے، اگرچہ یہ حج� اب بھی تاریخی اوسط سے ک� ہے۔ نجی شعبے کے لیے قرضے، جو اب بھی بلند شرح سود کی وجہ سے �حدود ہیں اب سکڑنے کے بجائے استحکا� کی طرف �ائل ہیں اور ورکنگ کیپیٹل فنانسنگ �یں �نتخب طور پر دوبارہ سر�ایہ لگایا جا رہا ہے۔

�شینری اور خا� �ال کی درآ�دات بھی �ع�ول پر آنا شروع ہو گئی ہیں۔ یہ ایک اہ� اشارہ ہے اس سے پتہ چلتا ہے کہ ک�پنیاں اب �حض بقا کی جنگ لڑنے کے بجائے آہستہ آہستہ اپنے پروڈکشن سائیکل کو دوبارہ بحال کر رہی ہیں۔

بزنس کانفیڈنس(کاروباری اعت�اد) کے اشاریے بش�ول اوورسیز انویسٹرز چی�بر آف کا�رس اینڈ انڈسٹری (اوآئی سی سی اینڈ آئی) کے سروے �اضی کے �قابلے �یں بہتر جذبات کی نشان دہی کرتے ہیں، حالانکہ یہ اب بھی اوسط سطح سے نیچے ہیں۔

انفرادی طورپر یہ اشارے شاید �ع�ولی لگیں لیکن �ج�وعی طور پر یہ سب ایک ہی س�ت اشارہ کرتے ہیں،�عیشت اب اپنے سب سے �شکل دور (تھر�ل پوائنٹ) سے باہر نکل رہی ہے۔

�عاشی سرگر�یوں سے �ہنگائی کے رجحان تک

اگر ان سازگار حالات کو برقرار رکھا جائے تو یہ پیش رفت وقت کے ساتھ پیداواری صلاحیت �یں اضافے، سپلائی چین کی بہتری اور لاگت کے دباؤ �یں ک�ی کا باعث بن سکتی ہے۔

�ہنگائی پر قابو پانے کے لیے یہ چیز انتہائی اہ� ہے۔ اگرچہ قی�توں کا تعین کئی عوا�ل سے ہوتا ہے جن �یں توانائی کی قی�تیں، �الیاتی ایڈجسٹ�نٹس اور عال�ی رجحانات شا�ل ہیں لیکن �ہنگائی کو�ستقل طور پر ک� کرنے کے لیے سپلائی کی سائیڈ (پیداوار) کا �ضبوط ہونا لاز�ی ہے۔

ع�لی الفاظ �یں اس کا �طلب یہ ہے کہ �ہنگائی یکد� خت� ہونے کے بجائے آہستہ آہستہ ک� ہوگی۔

پالیسی ڈسپلن: فیصلہ کن عا�ل

�وجودہ �رحلہ اب بھی نازک ہے۔ �عاشی استحکا� کو قابلِ سر�ایہ کاری بنانے اور سر�ایہ کاری کو ترقی �یں بدلنے کے لیے پائیدار پالیسی ڈسپلن کی ضرورت ہے۔

�یکرو اکنا�ک پالیسی �یں تسلسل، �الیاتی خسارے �یں ک�ی (فیسکل کنسولیڈیشن)، ریگولیٹری نظا� کا استحکا� اور نجی شعبے کے ساتھ �نظ� روابط اس کے لیے ناگزیر ہوں گے۔

اب اصل خطرہ �واقع کی ک�ی نہیں بلکہ فیصلوں پر ع�ل درآ�د �یں عد� تسلسل ہے۔

نتیجہ: تبدیلی کا ایک �وقع

پاکستان ابھی �ک�ل بحالی کے �رحلے �یں داخل نہیں ہوا۔ تاہ� یہ ایک ایسے عبوری دور �یں داخل ہو رہا ہے جہاں �عاشی استحکا� اب �حتاط اعت�اد کو سہارا دے رہا ہے۔

بیرونی ذخائر �یں بہتری، صنعتی اشاریوں �یں بتدریج ابھار اور بہتر جیو پولیٹیکل پوزیشن �ل کر یہ ظاہر کرتے ہیں کہ �عیشت ایک �ستحک� بنیاد کی طرف بڑھ رہی ہے۔ اب اصل �وقع یہ ہے کہ اس استحکا� کو �ستقل سر�ایہ کاری �یں تبدیل کیا جائے۔ یہ �قصد �حض اعلانات سے حاصل نہیں ہوگا، بلکہ اس کے لیے تسلسل، ساکھ اور ٹھوس ع�ل درآ�د درکار ہے۔

اگر یہ شرائط برقرار رہیں تو پاکستان استحکا� کے دور سے نکل کر پائیدار سر�ایہ کاری کے دائرے �یں داخل ہو سکتا ہے، جہاں بڑھتا ہوا اعت�اد �عاشی ترقی، روزگار کے �واقع اور �ہنگائی �یں بتدریج ک�ی کی شکل اختیار کر لے گا۔ �وقع کا یہ وقت بہت �ختصر ہے لیکن یہ حقیقی ہے۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2026