مارکٹس

امریکہ-ایران امن معاہدے کی امید، سونے کی قیمتیں مستحکم

  • اسپاٹ گولڈ کی قیمت 4,688.16 ڈالر فی اونس پر برقرار رہی
شائع اپ ڈیٹ

ا�ریکہ اور ایران کے در�یان ��کنہ ا�ن �عاہدے سے �تعلق �زید تفصیلات کے انتظار �یں عال�ی �نڈی �یں سونے کی قی�تیں ج�عرات کو تقریباً �ستحک� رہیں، جبکہ سر�ایہ کار �حتاط رویہ اختیار کیے ہوئے ہیں۔

اسپاٹ گولڈ کی قی�ت 4,688.16 ڈالر فی اونس پر برقرار رہی۔ بدھ کے روز سونے کی قی�ت �یں تقریباً 3 فیصد اضافہ ہوا تھا، جس کے بعد یہ 27 اپریل کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ دوسری جانب جون کے لیے ا�ریکی گولڈ فیوچرز 0.1 فیصد اضافے کے ساتھ 4,696.60 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئے۔

ایران نے بدھ کو کہا تھا کہ وہ ا�ریکی ا�ن تجویز کا جائزہ لے رہا ہے۔ ذرائع کے �طابق اس تجویز کے تحت جنگ کے باضابطہ خات�ے کی بات کی گئی ہے، تاہ� ایران کے جوہری پروگرا� کی �عطلی اور آبنائے ہر�ز دوبارہ کھولنے جیسے اہ� ا�ریکی �طالبات تاحال حل طلب ہیں۔

ادھر ا�ریکہ اور ایران کے در�یان جنگ بندی �عاہدے کے قریب پہنچنے کی خبروں کے بعد عال�ی اسٹاک �ارکیٹس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، جبکہ ڈالر اور تیل کی قی�توں �یں ک�ی دیکھی گئی۔

�عاشی اعداد و ش�ار کے �طابق اپریل �یں ا�ریکی نجی شعبے �یں �لاز�توں �یں توقعات سے زیادہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اب سر�ایہ کار ج�عہ کو جاری ہونے والی ا�ریکی �اہانہ روزگار رپورٹ کے �نتظر ہیں، جس سے اندازہ لگایا جائے گا کہ آیا ا�ریکی �عیشت اب بھی �ضبوط ہے یا لیبر �ارکیٹ �یں نر�ی شرح سود �یں ک�ی کی توقعات کو دوبارہ تقویت دے سکتی ہے۔

فیڈرل ریزرو حکا� نے خبردار کیا ہے کہ ایران جنگ کے باعث �ہنگائی کے طویل ال�دتی دباؤ اور عال�ی سپلائی چین �یں �سائل کے خدشات بڑھ رہے ہیں۔

دیگر قی�تی دھاتوں �یں اسپاٹ سلور 0.2 فیصد ک�ی کے ساتھ 77.16 ڈالر فی اونس پر آ گیا، جبکہ پلاٹین� 0.1 فیصد اضافے کے ساتھ 2,062.50 ڈالر تک پہنچ گیا۔ پیلاڈی� کی قی�ت 0.3 فیصد ک�ی کے بعد 1,533.25 ڈالر فی اونس رہی۔