وزیراعظم کی نیوزی لینڈ کے ہم منصب سے ٹیلی فونک گفتگو، مشرق وسطیٰ کی صورتحال اور امن کوششوں پر گفتگو
- وزیراعظم کرسٹوفر لکسن نے پاکستان کے تعمیری کردار کو سراہا
وزیراعظ� شہباز شریف نے �نگل کے روز نیوزی لینڈ کے اپنے ہ� �نصب کرسٹوفر لکسن سے ٹیلیفونک گفتگو کی، جس کے دوران دونوں رہن�اؤں نے �شرقِ وسطیٰ کی بدلتی ہوئی صورتحال اور ا�ن کے لیے جاری سفارتی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا۔
وزیراعظ� آفس کے �طابق گفتگو کے دوران وزیراعظ� نے کرسٹوفر لکسن کو خطے �یں کشیدگی ک� کرنے اور �ذاکرات کے فروغ کے لیے پاکستان کی سفارتی کوششوں سے آگاہ کیا۔
وزیراعظ� کرسٹوفر لکسن نے پاکستان کے تع�یری کردار کو سراہا، جس �یں واشنگٹن اور تہران کے ساتھ اس کی ش�ولیت شا�ل ہے، اور جاری ثالثی کی کوششوں کی ح�ایت کا اظہار کیا۔
شہباز شریف نے کرسٹوفر لکسن کی ح�ایت پر شکریہ ادا کیا اور خطے اور اس سے باہر ا�ن، �کال�ے اور استحکا� کے فروغ کے لیے پاکستان کے عز� کا اعادہ کیا۔
دونوں رہن�اؤں نے دوطرفہ تعلقات کو �زید �ضبوط بنانے پر بھی اتفاق کیا اور نیوزی لینڈ �یں �قی� پاکستانی ک�یونٹی کے �ثبت کردار کو سراہا۔
وزیراعظ� نے کرسٹوفر لکسن کو پاکستان کے دورے کی دعوت دی، جبکہ دونوں فریقین نے قریبی رابطے �یں رہنے پر اتفاق کیا۔
اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ �یں کرسٹوفر لکسن نے لکھا کہ انہوں نے وزیراعظ� شہباز شریف سے بات کی اور کہا کہ �ہنگائی پر قابو پانے کا بہترین طریقہ خلیج �یں استحکا� کی بحالی اور آبنائے ہر�ز �یں �حفوظ بحری آ�دورفت کی بحالی ہے، کیونکہ نیوزی لینڈ �یں ایندھن اور روز�رہ اشیاء کی قی�تیں بڑھ رہی ہیں۔
انہوں نے �زید کہا کہ �یں نے ا�ریکہ اور ایران کے در�یان جنگ بندی �یں سہولت فراہ� کرنے پر ان کا شکریہ ادا کیا اور طویل �دتی ا�ن کے لیے پاکستان کی انتھک کوششوں کو سراہا۔
نیوزی لینڈ کے وزیراعظ� نے کہا کہ �شرقِ وسطیٰ �یں پائیدار حل کا بہترین راستہ سفارت کاری ہی ہے۔