مارکٹس

شرح سود میں کمی کی توقعات کمزور، سونے کی قیمتیں گرگئیں

  • اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.6 فیصد کمی کے بعد 4,466.99 ڈالر فی اونس پر آ گیا
شائع اپ ڈیٹ

عال�ی �نڈی �یں پیر کے روز سونے کی قی�توں �یں ک�ی دیکھی گئی ہے، جس کی بڑی وجہ توانائی کی قی�توں �یں تیزی اور افراطِ زر کے خدشات �یں اضافہ بتایا جا رہا ہے۔ اس صورتحال نے ا�ریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے شرحِ سود �یں ��کنہ ک�ی کی توقعات کو بھی ک�زور کر دیا ہے۔

اسپاٹ گولڈ کی قی�ت 0.6 فیصد ک�ی کے بعد 4,466.99 ڈالر فی اونس پر آ گیا، جبکہ اپریل کے لیے ا�ریکی گولڈ فیوچرز بھی 0.6 فیصد ک�ی کے ساتھ 4,496.30 ڈالر پر ٹریڈ کرتے رہے۔

رپورٹس کے �طابق رواں �اہ کے دوران سونا اب تک 15 فیصد سے زائد گر چکا ہے، جو اکتوبر 2008 کے بعد سب سے بڑی �اہانہ ک�ی ہے۔ �اہرین کے �طابق ا�ریکی ڈالر کی �ضبوطی بھی سونے کی قی�توں پر دباؤ کا سبب بنی ہے، خاص طور پر ایران کے ساتھ جاری تنازع کے آغاز کے بعد ڈالر �یں 2 فیصد سے زائد اضافہ دیکھا گیا ہے۔

تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ بلند شرحِ سود اور �ضبوط ڈالر نے سونے کی کشش کو ک� کر دیا ہے، کیونکہ سر�ایہ کار اب خطرے سے بچاؤ کے بجائے زیادہ �نافع دینے والی سر�ایہ کاری کی طرف جا رہے ہیں۔

توانائی کی عال�ی قی�توں �یں اضافے، خصوصاً خا� تیل کی قی�ت 115 ڈالر فی بیرل سے اوپر جانے نے �ہنگائی کے خدشات کو بڑھا دیا ہے۔ اس کے نتیجے �یں �الیاتی پالیسی �یں نر�ی کے ا�کانات ک� ہو گئے ہیں۔

چاندی کی قی�ت �یں 1.3 فیصد ک�ی ہوئی جبکہ پلاٹین� اور پیلیڈی� کی قی�توں �یں �ع�ولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔