دنیا

آبنائے ہرمز کو بند رکھیں گے، ایران کے نئے رہنما کا پہلے بیان میں عزم

  • 'میں سب کو یقین دلاتا ہوں کہ ہم آپ کے شہیدوں کے خون کا بدلہ لینے میں ہرگز کوتاہی نہیں کریں گے'، مجتبیٰ خامنہ ای
شائع اپ ڈیٹ

ایران کے نئے سپری� لیڈر �جتبیٰ خا�نہ ای نے ج�عرات کو سرکاری ٹیلی ویژن پر اپنے پہلے بیان �یں کہا ہے کہ ایران جنگ جاری رکھے گا اور آبنائے ہر�ز کو بند رکھے گا۔ یہ ان کا اپنے �قتول والد کی جانشینی کے بعد پہلا رس�ی خطاب ہے۔

�جتبیٰ خا�نہ ای نے کہا کہ ایران کے پڑوسی ��الک کو اپنی سرز�ین پر �وجود ت�ا� ا�ریکی اڈے بند کر دینے چاہئیں، اور ایران ان پر ح�لے جاری رکھے گا۔

انہوں نے عوا� سے �خاطب ہو کر کہا کہ ”�یں سب کو یقین دلاتا ہوں کہ ہ� آپ کے شہیدوں کے خون کا بدلہ لینے �یں ہرگز کوتاہی نہیں کریں گے۔“

انہوں نے �زید کہا کہ ”ہ� اپنا �ؤثر دفاع جاری رکھیں اور دش�ن کو پشی�ان کریں! آبنائے ہر�ز کو روکنے کے لیور کو استع�ال کرتے رہنا چاہیے۔“ یہ گزرگاہ عال�ی تیل کے تقریباً پانچویں حصے کے لیے اہ� ہے، جو ایران کے ساحل سے گزرتا ہے۔

سرکاری ٹیلی ویژن نے اس بات کی کوئی وضاحت نہیں کی کہ �جتبیٰ خا�نہ ای کے پہلے بیان کو ویڈیو خطاب کے بجائے ایک اینکرپرسن نے کیوں پڑھ کر سنایا جبکہ اس ح�لے کے بعد سے، جس �یں ان کے والد سپری� لیڈر آیت اللہ علی خا�نہ ای قتل کئے گئے تھے، اب تک ان کی کوئی تصویر بھی جاری نہیں کی گئی۔

ایرانی حکا� کے �طابق �جتبیٰ خا�نہ ای اس ح�لے �یں �ع�ولی زخ�ی ہوئے تھے۔ انہوں نے اپنے خطاب �یں کہا کہ اس ح�لے �یں ان کی اہلیہ، بہن اور دیگر اہلِ خانہ بھی شہید ہو گئے۔

عراقی بندرگاہ �یں ٹینکروں کو آگ لگ گئی

ان کے خطاب کے فوراً بعد انقلابی گارڈز نے اعلان کیا کہ ان کے احکا�ات کے �طابق آبنائے ہر�ز کو بند رکھا جائے گا۔

ج�عرات کو ایک عراقی بندرگاہ �یں دو آئل ٹینکر اس وقت شعلوں کی لپیٹ �یں آ گئے جب �بینہ طور پر دھ�اکا خیز �واد سے لدی ایرانی کشتیوں نے انہیں نشانہ بنایا۔ یہ ح�لے �شرقِ وسطیٰ سے تیل کی ترسیل کو �تاثر کرنے والی کارروائیوں �یں شدت کی علا�ت ہیں۔ یہ پیش رفت ا�ریکی صدر ڈونلڈ ٹر�پ کے اس بیان کے باوجود سا�نے آئی جس �یں انہوں نے بدھ کو کہا تھا کہ ا�ریکہ پہلے ہی جنگ جیت چکا ہے۔

رائٹرز کی تصدیق شدہ تصاویر، جو بندرگاہ بصرہ کے ساحل سے فل�ائی گئیں، �یں جہازوں کو شدید نارنجی شعلوں �یں گھرا دکھایا گیا جو رات کے وقت آس�ان کو روشن کر رہے تھے۔ ح�لوں �یں ک� از ک� ایک ع�لے کا رکن ہلاک ہوا ہے۔

چند گھنٹے قبل خلیج �یں �زید تین جہازوں کو بھی نشانہ بنایا گیا تھا۔ ایران کے اسلا�ی انقلابی گارڈ کور نے ان �یں سے ک� از ک� ایک ح�لے کی ذ�ہ داری قبول کی، جو ایک تھائی بلک کیریئر پر کیا گیا تھا اور اسے آگ لگا دی گئی۔ گارڈز کے �طابق اس جہاز نے ان کے احکا�ات کی خلاف ورزی کی تھی۔

اسی دوران ج�عرات کو �تحدہ عرب ا�ارات کے قریب ایک اور کنٹینر بردار جہاز نے اطلاع دی کہ اسے کسی نا�علو� ہتھیار نے نشانہ بنایا ہے۔

عال�ی توانائی کی رسد �تاثر

فروری کے آخر �یں ا�ریکا اور اسرائیل کی ب�باری �ہ� سے شروع ہونے والی جنگ �یں اب تک تقریباً دو ہزار افراد �ارے جا چکے ہیں اور اس کے نتیجے �یں عال�ی توانائی کی رسد �یں وہ خلل پیدا ہوا ہے جسے بین الاقوا�ی توانائی ایجنسی تاریخ کا سب سے بڑا تعطل قرار دے رہی ہے۔

ا�ریکا اور اسرائیل کے اس دعوے کے برعکس کہ انہوں نے ایران کے طویل فاصلے تک �ار کرنے والے ہتھیاروں کے ذخیرے کا بڑا حصہ تباہ کر دیا ہے، ج�عرات کو �زید ڈرونز کے کویت، عراق، �تحدہ عرب ا�ارات، بحرین اور ع�ان کی فضائی حدود �یں داخل ہونے کی اطلاعات �وصول ہوئیں۔

ایران کی ح�ایت یافتہ لبنانی تنظی� حزب اللہ نے جنگ کے دوران اسرائیل پر راکٹوں کی اب تک کی سب سے بڑی بوچھاڑ کی، جس کے جواب �یں اسرائیل نے بیروت پر تازہ ح�لے کیے۔

تیل کی قی�تیں دوبارہ 100 ڈالر فی بیرل سے اوپر چلی گئیں۔ اس سے قبل ہفتے کے آغاز �یں اس وقت کچھ ک�ی آئی تھی جب ا�ریکی صدر ڈونلڈ ٹر�پ نے کہا تھا کہ جنگ جلد خت� ہو سکتی ہے۔ ایران کا کہنا ہے کہ جب تک ا�ریکا اور اسرائیل کے ح�لے بند نہیں ہوتے، وہ دنیا کی سب سے اہ� توانائی تجارتی گزرگاہ آبنائے ہر�ز سے تیل گزرنے نہیں دے گا۔

ٹر�پ کا دعویٰ: ”ہ� جیت چکے ہیں“

ٹر�پ نے اس ہفتے بارہا یہ کہہ کر توانائی کی �نڈیوں کو پرسکون کرنے کی کوشش کی ہے کہ تیل کی قی�توں �یں حالیہ اضافہ عارضی ہوگا۔

تاہ� انہوں نے یہ واضح نہیں کیا کہ جنگ کیسے خت� ہوگی یا �حصور آبنائے ہر�ز کو دوبارہ کھولنے کا کوئی �نصوبہ پیش نہیں کیا۔ ا�ریکی اور اسرائیلی حکا� کا کہنا ہے کہ �قصد ایران کے �یزائل اور جوہری پروگرا� کو تباہ کرنا ہے، جبکہ ٹر�پ ایران سے ”غیر �شروط طور پر ہتھیار ڈالنے“ کا �طالبہ بھی کر چکے ہیں اور اس کے رہن�اؤں کے تعین کا اختیار بھی چاہتے ہیں۔

ا�ریکی صدر ڈونلڈ ٹر�پ نے بدھ کو کینٹکی کے شہر ہیبرون �یں ایک انتخابی طرز کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ”بہت جلد یہ کہنا اچھا نہیں لگتا کہ آپ جیت گئے ہیں۔ لیکن ہ� جیت گئے ہیں،“ انہوں نے کہا کہ ”پہلے ہی گھنٹے �یں سب کچھ خت� ہو گیا تھا۔“

تاہ� انہوں نے �زید کہا کہ ”ہ� جلدی نکلنا تو نہیں چاہتے، ہے نا؟ ہ�یں کا� �ک�ل کرنا ہوگا۔“

ٹر�پ نے ج�عرات کے روز کہا کہ تیل کی بلند قی�توں سے ا�ریکا کو فائدہ ہو رہا ہے، تاہ� ان کی اولین ترجیح ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکنا ہے۔


ا�ریکا خالص تیل برآ�د کرنے والا �لک ہے، لیکن وہ دنیا کا سب سے بڑا تیل استع�ال کرنے والا �لک بھی ہے اور تقریباً اپنے ہ� پلہ یورپی یونین کے �قابلے �یں دوگنا تیل استع�ال کرتا ہے۔ �اہرین اقتصادیات کے �طابق اگر تیل کی قی�تیں طویل عرصے تک بلند رہیں تو اس سے وسیع پی�انے پر �ہنگائی جن� لے سکتی ہے۔

”سکیورٹی فورسز ہر جگہ �وجود ہیں“

ایران کے اندر رہائشیوں کا کہنا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے سڑکوں پر اپنی �وجودگی �زید بڑھا دی ہے، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ حکو�ت اب بھی صورتِ حال پر قابو رکھے ہوئے ہے۔

35 سالہ استاد �اجان نے تہران سے فون پر بتایا کہ ”سکیورٹی فورسز ہر جگہ ہیں، پہلے سے زیادہ۔ لوگ باہر نکلنے سے گھبرا رہے ہیں، لیکن سپر �ارکیٹس کھلی ہوئی ہیں۔“

تین ذرائع نے رائٹرز کو بتایا ہے کہ ا�ریکی انٹیلی جنس کے �طابق ایران کی قیادت اب بھی بڑی حد تک برقرار ہے اور فی الحال اس کے جلد گرنے کا کوئی خطرہ نظر نہیں آتا۔

اسرائیل اور ا�ریکا کی ایرانیوں سے حکو�ت گرانے کی اپیل

اسرائیل اور ا�ریکا نے ایرانی عوا� سے اپیل کی ہے کہ وہ اٹھ کھڑے ہوں اور اپنے �ذہبی حک�رانوں کو اقتدار سے ہٹا دیں۔ بہت سے ایرانی تبدیلی چاہتے ہیں اور بعض نے جنگ کے پہلے ہی دن بزرگ سپری� لیڈر کے قتل پر کھلے عا� خوشی بھی �نائی، جبکہ سکیورٹی فورسز نے جنوری �یں حکو�ت �خالف �ظاہروں کے دوران ہزاروں �ظاہرین کو ہلاک کر دیا تھا۔ تاہ� �لک پر ح�لوں کے دوران اب تک کسی �نظ� حکو�ت �خالف سرگر�ی کے آثار سا�نے نہیں آئے۔

تہران طویل �عاشی جھٹکا دینے کی حک�تِ ع�لی پر گا�زن

�جتبیٰ خا�نہ ای کے بیانات اس پیغا� کو �زید تقویت دیتے ہیں کہ ایران کی حک�تِ ع�لی اب ا�ریکا پر دباؤ ڈالنے کے لیے طویل �عاشی جھٹکا پہنچانا ہے تاکہ صدر ڈونلڈ ٹر�پ پسپا ہونے پر �جبور ہو جائیں۔ ایران کی فوجی ک�ان کے ایک ترج�ان نے بدھ کو کہا تھا کہ دنیا کو 200 ڈالر فی بیرل تک تیل کی قی�توں کے لیے تیار رہنا چاہیے۔

ج�عرات کو تیل کی قی�توں �یں تیزی اس اعلان کے باوجود آئی کہ ایک دن پہلے ترقی یافتہ ��الک نے اپنے اسٹریٹیجک ذخائر سے 400 �لین بیرل تیل جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس �یں تقریباً نصف حصہ ا�ریکا کا ہوگا۔

یہ تیل کی �نڈیوں �یں اب تک کی سب سے بڑی �ربوط �داخلت ہے۔ تاہ� ان ذخائر کو جاری کرنے کے ع�ل �یں کئی �اہ لگ سکتے ہیں اور یہ �قدار �حصور آبنائے ہر�ز سے صرف تقریباً تین ہفتوں کی سپلائی کے برابر ہے۔

تجزیہ کاروں کے �طابق تیل کی قی�توں �یں پائیدار ک�ی کا واحد راستہ یہی ہے کہ آبنائے ہر�ز کے ذریعے تیل کی ترسیل بحال ہو جائے۔

آئی این جی کے تجزیہ کاروں نے کہا کہ ”تیل کی قی�توں �یں �ستقل ک�ی اسی وقت ��کن ہے جب آبنائے ہر�ز سے تیل کا بہاؤ دوبارہ شروع ہو۔ اگر ایسا نہ ہوا تو �نڈی کی نئی بلندیاں ابھی ہ�ارے سا�نے آ سکتی ہیں۔“