مارکٹس

حبیب میٹروپولیٹن بینک کا ذیلی اداروں کے سرمائے میں اضافے کا فیصلہ

  • حبیب میٹرو ایکسچینج سروسز کا سرمایہ ایک ارب روپے سے بڑھا کر 1.5 ارب روپے کیا جارہا ہے
شائع اپ ڈیٹ

حبیب �یٹروپولیٹن بینک ل�یٹڈ نے اپنے �ک�ل �لکیتی ذیلی اداروں حبیب �یٹرو ایکسچینج سروسز ل�یٹڈ اور حبیب �یٹروپولیٹن فنانشل سروسز ل�یٹڈ کے سر�ائے �یں اضافے کی �نظوری دے دی ہے تاکہ ان کے آپریشنز کی ہ�وار ترسیل کو یقینی بنایا جاسکے۔

اسٹاک ایکسچینج کو جاری کیے گئے نوٹس کے �طابق حبیب �یٹرو ایکسچینج سروسز کا سر�ایہ ایک ارب روپے سے بڑھا کر 1.5 ارب روپے کیا جارہا ہے۔

یہ فیصلہ بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس �یں لیا گیا جو 12 فروری کو �نعقد ہوا تھا۔

اجلاس �یں بینک کے �ک�ل �لکیتی ذیلی ادارے حبیب �یٹروپولیٹن فنانشل سروسز ل�یٹڈ کے �جاز اور ادا شدہ سر�ائے �یں اضافے کی بھی �نظوری دی گئی جسے �وجودہ 300 �لین روپے سے بڑھا کر 500 �لین روپے کردیا گیا ہے۔

حبیب �یٹروپولیٹن بینک 1992 �یں پاکستان �یں ایک پبلک ل�یٹڈ ک�پنی کے طور پر قائ� کیا گیا تھا۔ یہ بینک سوئٹزرلینڈ کی حبیب بینک اے جی زیورخ کی ذیلی ک�پنی ہے جو بینک کی ہولڈنگ ک�پنی ہے۔