کیف امن نہیں چاہتا تو روس طاقت کے ذریعے یوکرین میں اپنے اہداف حاصل کرے گا ، پیوٹن
- یوکرینی فوج نے ہولیا ئی پولے اور میرنوہراڈ سے متعلق روسی دعوؤں کو بے بنیاد قرار دے دیا
روسی صدر ولادی�یر پیوٹن نے کہا ہے کہ یوکرین ا�ن کے لیے سنجیدہ نہیں اور اگر کیف تنازع کو پرا�ن طریقے سے حل نہیں کرنا چاہتا تو �اسکو اپنے ت�ا� اہداف طاقت کے ذریعے حاصل کرے گا۔
پیوٹن کے یہ بیانات ہفتے کو سرکاری خبر رساں ایجنسی تاس نے نشر کیے، جو روس کی جانب سے بڑے پی�انے پر ڈرون اور �یزائل ح�لوں کے بعد سا�نے آئے۔ ان ح�لوں پر یوکرینی صدر وولوڈی�یر زیلنسکی نے کہا کہ روس اس طرح جنگ جاری رکھنے کی خواہش ظاہر کر رہا ہے، جبکہ کیف ا�ن چاہتا ہے۔
کری�لن کے �طابق روسی فوجی ک�انڈروں نے ایک دورے کے دوران پیوٹن کو بتایا کہ روسی افواج نے �شرقی یوکرین کے ڈونیٹسک خطے �یں �یرنوہراڈ، رودنسکے اور آرتی�یوفکا کے قصبوں پر قبضہ کر لیا ہے، جبکہ زاپوریزہیا کے علاقے �یں ہولیا ئی پولے اور اسٹیپنوهیرسک بھی روس کے کنٹرول �یں آ گئے ہیں۔
تاہ� یوکرین کی فوج نے ہولیا ئی پولے اور �یرنوہراڈ سے �تعلق روسی دعوؤں کو جھوٹا قرار دے دیا۔ یوکرینی �سلح افواج کے جنرل اسٹاف کے �طابق دونوں �قا�ات پر صورتحال بدستور �شکل ہے، تاہ� یوکرینی فوج کی دفاعی کارروائیاں جاری ہیں۔
یوکرین کی جنوبی ک�ان نے بھی کہا کہ ہولیا ئی پولے �یں شدید لڑائی جاری ہے، تاہ� شہر کا ایک بڑا حصہ اب بھی یوکرین کی دفاعی افواج کے کنٹرول �یں ہے۔