پاکستان

وزیر اعظم کی نیشنل ٹیرف پالیسی کے مکمل نفاذ کی ہدایت

  • پالیسی کاروباری اداروں کو عالمی منڈیوں میں مسابقتی بنانے میں بھی مدد فراہم کرے گی، شہباز شریف
شائع اپ ڈیٹ

وزیرِاعظ� شہباز شریف نے بدھ کو نیشنل ٹیرف پالیسی کے �ک�ل نفاذ کی ہدایت کی اور اسے �لکی صنعتی پیداوار کو فروغ دینے کے لیے ایک انقلابی قد� قرار دیا۔

اسلا� آباد �یں کسٹ�ز ڈیوٹی اورتجارتی شعبہ �یں دیگر اصلاحات پر قائ� کردہ ذیلی ورکنگ گروپ کی سفارشات پر جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیر اعظ� نے کہا کہ �لکی صنعتی پیداوار اور تجارت �یں اضافے کے لیے شعبہ جاتی �خصوص تجاویز اور �سائل کی نشاندہی ناگزیر ہے۔

شہباز شریف نے کہا کہ حکو�ت کی �نظور شدہ نیشنل ٹیرف پالیسی �لکی صنعتی پیداوار �یں اضافہ کرے گی، یہ پالیسی کاروباری اداروں کو عال�ی �نڈیوں �یں �سابقتی بنانے �یں بھی �دد فراہ� کرے گی۔

اجلاس کے دوران �لک کے ن�ائندہ کاروباری حضرات پر �بنی ذیلی ورکنگ گروپ کی طرف سے �ح�د علی ٹبہ اور دیگر نے وزیراعظ� کو کسٹ�ز اور ٹیکس وصولی سے �تعلقہ �سائل سے آگاہ کیا اور اپنی سفارشات پیش کیں۔

وزیراعظ� نے ان سفارشات کا خیر �قد� کیا اور �لکی صنعتی پیداوار کو بڑھانے ،کاروباری اور سر�ایہ کار حضرات کو ہر ��کن سہولت دینے کے لیے �تعلقہ وزارتوں اور اداروں کو خصوصی ہدایات دیں۔

انہوں نے کہا کہ �لکی صنعتی پیداوار اور تجارتی حج� بڑھانے کے لیے شعبہ وار تجاویز ناگزیر ہیں۔ �اہرین کی سفارشات اور اصلاحی تجاویز حقیقی اعداد و ش�ار پر �بنی ہونی چاہئیں۔

انہوں نے �زید کہا کہ حکو�ت پیداواری لاگت کو ک� کرنے کیلئے اقدا�ات کر رہی ہے۔ وزیرِاعظ� نے �تعلقہ حکا� کو ہدایت دی کہ وہ دیگر ��الک کے ساتھ دوطرفہ اور عبوری تجارتی اشیاء پر کسٹ�ز ڈیوٹی کے ج�ع ہونے کا قریب سے جائزہ لیں۔

اجلاس �یں وزیرِاعظ� شہباز شریف نے نوٹ کیا کہ دہائیوں سے ایکسپورٹ ڈیولپ�نٹ فنڈ (ای ڈی ایف) کو �عاشی اور صنعتی پیداوار بڑھانے کے لئے تحقیق اور تربیت پر استع�ال نہیں کیا گیا۔

اجلاس �یں یہ بھی واضح کیا گیا کہ برآ�دات پر �بنی دیرپا �عاشی ترقی �لک �یں سر�ایہ کاری، پیداواری صلاحیت �یں اضافے، حکو�تی تحفظ اور انفراسٹرکچر کی بہتری سے ہی ��کن ہو سکتی ہے۔

اجلاس �یں وفاقی وزیر خزانہ �ح�د اورنگزیب، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ، وفاقی وزیر برائے �وس�یاتی تبدیلی ڈاکٹر �صدق �لک، وفاقی وزیر توانائی سردار اویس اح�د لغاری، وفاقی وزیر برائے اکنا�ک افیئرز ڈیژن احد خان چی�ہ، وفاقی وزیر پٹرولی� علی پرویز �لک، وزیر ��لکت برائے خزانہ اظہر بلال کیانی، وزیراعظ� کے �عاون خصوصی ہارون اختر، چیئر�ین ایس ائی ایف سی، �لکی صنعت و کاروبار کے ن�ائندگان اور دیگر �تعلقہ سرکاری عہدے داران نے شرکت کی۔