ایران نے پیر کے روز کہا کہ ا�ریکہ کی جانب سے جوہری تنصیبات پر ح�لے کے بعد اس کی �سلح افواج کے لیے جائز اہداف کی فہرست �یں توسیع ہو گئی ہے، اور ا�ریکی صدر ڈونلڈ ٹر�پ کو اسرائیل کی فوجی �ہ� �یں ش�ولیت پر ”جُوا کھیلنے والا“ قرار دیا۔

ٹر�پ کے اتوار کی صبح ایرانی جوہری تنصیبات پر تباہ کن ب�باری کے ذریعے اسرائیلی �ہ� �یں شا�ل ہونے کے بعد، ایران نے بارہا انتقا�ی کارروائی کی دھ�کی دی ہے۔

اگرچہ ایران اسرائیل پر �یزائل داغتا رہا ہے، لیکن اس نے اب تک ا�ریکہ پر براہ راست ح�لہ نہیں کیا، نہ ہی خلیج کے دہانے پر واقع آبنائے ہر�ز سے گزرنے والی 20 فیصد عال�ی تیل رسد کو نشانہ بنایا۔

ایران کے خات� الانبیاء �رکزی فوجی صدر دفتر کے ترج�ان ابراہی� ذوالفقاری نے ایک وڈیو بیان کے اختتا� پر انگریزی �یں کہا کہ �سٹر ٹر�پ، جُوا کھیلنے والے، ت� یہ جنگ شروع کر سکتے ہو، لیکن ہ� ہی اسے خت� کریں گے۔

پیر کے روز ایران اور اسرائیل نے ایک اور فضائی و �یزائل ح�لوں کا تبادلہ کیا، جبکہ دنیا تہران کے ردع�ل کی �نتظر رہی۔

ٹر�پ انتظا�یہ کا کہنا ہے کہ اس کا ہدف صرف ایران کے جوہری پروگرا� کو تباہ کرنا ہے، نہ کہ وسیع جنگ چھیڑنا۔ تاہ�، ٹر�پ نے اتوار کو سوشل �یڈیا پر ایران کی سخت گیر �ذہبی حکو�ت کا تختہ الٹنے کی بات کی۔

انہوں نے لکھا کہ یہ سیاسی طور پر درست نہیں کہ ’ریجی� چینج‘ کا لفظ استع�ال کیا جائے، لیکن اگر �وجودہ ایرانی حکو�ت ایران کو دوبارہ عظی� نہیں بنا سکتی تو پھر تبدیلی کیوں نہ ہو؟ !!!“

�اہرین نے سیٹلائٹ تصاویر کا جائزہ لے کر کہا ہے کہ ا�ریکی ح�لے نے ایران کے فردو جوہری پلانٹ کو شدید نقصان پہنچایا ہے، جو پہاڑ کے اندر واقع ہے، اور ��کنہ طور پر اسے اور اس �یں نصب یورینی� افزودہ کرنے والی �شینوں کو تباہ کر دیا ہے، اگرچہ آزاد ذرائع سے تصدیق نہیں ہو سکی۔

ٹر�پ نے کہا کہ ایران کی ت�ا� جوہری تنصیبات کو زبردست نقصان پہنچا ہے۔ سب سے بڑا نقصان زیر ز�ین ہوا۔

�زید اسرائیلی ح�لے

اسرائیلی ح�لوں کو ایران کی جانب سے خاطر خواہ �زاح�ت کا سا�نا نہیں ہوا۔ اسرائیلی فوج نے بتایا کہ تقریباً 20 طیاروں نے �غربی ایران اور تہران �یں فوجی اہداف پر ح�لے کیے۔ کر�انشاہ �یں �یزائل اور ریڈار کا نظا�، جبکہ تہران �یں ز�ین سے فضا �یں �ار کرنے والے �یزائل لانچر کو نشانہ بنایا گیا۔

ایرانی خبر رساں اداروں کے �طابق، تہران کے وسطی اضلاع �یں فضائی دفاعی نظا� �تحرک کیا گیا جبکہ پرچین کے علاقے �یں اسرائیلی ح�لوں سے فوجی ک�پلیکس کو نشانہ بنایا گیا۔

ایران نے کہا کہ اسرائیلی ح�لوں �یں 400 سے زائد افراد ہلاک ہوئے ہیں، جن �یں زیادہ تر عا� شہری ہیں، تاہ� ابتدائی دنوں کے بعد سے نقصان کی تصاویر جاری نہیں کی گئیں۔

تہران، جو 1 کروڑ نفوس کا شہر ہے، خالی ہوتا جا رہا ہے اور شہری دیہی علاقوں �یں پناہ لے رہے ہیں۔

ایران کے جوابی �یزائل ح�لوں �یں اسرائیل �یں 24 افراد، ت�ا� عا� شہری، ہلاک اور سیکڑوں زخ�ی ہوئے۔ یہ پہلا �وقع ہے جب ایرانی �یزائل بڑی تعداد �یں اسرائیلی دفاعی نظا� سے گزر گئے ہیں۔

اسرائیلی فوج کے �طابق پیر کی صبح ایران سے داغا گیا ایک �یزائل اسرائیلی دفاعی نظا� نے روک لیا۔

رات گئے تل ابیب اور وسطی اسرائیل کے دیگر علاقوں �یں سائرن بجے۔

�حدود ردع�ل

�یزائل ح�لوں کے علاوہ، ایران کی انتقا�ی صلاحیت پہلے کی نسبت ک� ہو گئی ہے، کیونکہ اسرائیل نے لبنان �یں ایران کی طاقتور حلیف حزب اللہ کو شکست دی، جس کے بعد شا� �یں ایران کے قریب ترین اتحادی صدر بشار الاسد بھی ک�زور ہو گئے۔

ایران کی �غرب کو نقصان پہنچانے کی سب سے �ؤثر حک�ت ع�لی خلیج سے تیل کی ترسیل کو �حدود کرنا ہو سکتی ہے۔ تیل کی قی�تیں پیر کو جنوری کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔

تاہ� قی�تیں ابھی تک بحران کی سطح پر نہیں پہنچیں، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ تاجر اس تنازع سے نکلنے کی راہ دیکھ رہے ہیں جو سنگین خلل پیدا نہ کرے۔

برینٹ کروڈ فیوچرز 0.5 فیصد ک� ہو کر 76.64 ڈالر فی بیرل پر آ گیا، اگرچہ ابتدائی طور پر 80 ڈالر سے اوپر چلا گیا تھا۔

ایران کی پارلی�نٹ نے آبنائے ہر�ز بند کرنے کی �نظوری دے دی ہے، تاہ� اس پر ع�لدرآ�د کے لیے سپری� نیشنل سیکیورٹی کونسل کی �نظوری درکار ہے، جو رہبر اعلیٰ آیت اللہ علی خا�نہ ای کے �قرر کردہ فرد کی سربراہی �یں ہے۔

آبنائے ہر�ز بند کرنے کی کوشش سے عال�ی �عیشت �تاثر ہو سکتی ہے اور ا�ریکہ کے پانچویں بحری بیڑے سے تصاد� کا خطرہ ہے، جو بحرین �یں �قی� ہے۔

ا�ریکی وزیر خارجہ �ارکو روبیو نے کہا کہ اگر انہوں نے ایسا کیا تو یہ ان کے لیے �عاشی خودکشی ہو گی۔ اور ہ�ارے پاس اس سے ن�ٹنے کے لیے کئی آپشنز �وجود ہیں۔

تہران اپنے آپشنز پر غور کر رہا ہے، اور وزیر خارجہ عباس عراقچی پیر کو روسی صدر ولادی�یر پیوٹن سے �لاقات کریں گے۔ کری�لن ایران کا اسٹریٹجک پارٹنر ہے، لیکن اسرائیل سے بھی قریبی تعلقات رکھتا ہے۔

اتوار کو استنبول �یں گفتگو کرتے ہوئے عباس عراقچی نے کہا کہ ایران ت�ا� ��کنہ جوابی اقدا�ات پر غور کرے گا اور جب تک ردع�ل نہیں دیا جاتا، سفارتکاری کا راستہ نہیں کھلے گا۔ بعد ازاں روسی نیوز ایجنسی تاس نے عباس عراقچی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ایران اور روس اپنے �ؤقف پر ہ� آہنگی پیدا کر رہے ہیں۔