BR100 Decreased By (-1.39%)
BR30 Decreased By (-1.72%)
KSE100 Decreased By (-1.3%)
KSE30 Decreased By (-1.25%)
BAFL 56.74 Decreased By ▼ -0.95 (-1.65%)
BIPL 27.04 Decreased By ▼ -0.38 (-1.39%)
BOP 33.68 Decreased By ▼ -0.51 (-1.49%)
CNERGY 9.81 Increased By ▲ 0.19 (1.98%)
DFML 18.52 Decreased By ▼ -0.11 (-0.59%)
DGKC 207.87 Decreased By ▼ -5.16 (-2.42%)
FABL 98.90 Decreased By ▼ -1.89 (-1.88%)
FCCL 53.52 Decreased By ▼ -0.63 (-1.16%)
FFL 16.68 Decreased By ▼ -0.16 (-0.95%)
GGL 23.57 Decreased By ▼ -0.40 (-1.67%)
HBL 304.39 Decreased By ▼ -4.87 (-1.57%)
HUBC 218.11 Decreased By ▼ -3.42 (-1.54%)
HUMNL 10.66 Decreased By ▼ -0.23 (-2.11%)
KEL 7.35 Decreased By ▼ -0.24 (-3.16%)
LOTCHEM 29.11 Decreased By ▼ -1.32 (-4.34%)
MLCF 95.50 Decreased By ▼ -2.66 (-2.71%)
OGDC 317.94 Decreased By ▼ -5.42 (-1.68%)
PAEL 41.83 Decreased By ▼ -0.42 (-0.99%)
PIBTL 16.50 Decreased By ▼ -0.32 (-1.9%)
PIOC 280.01 Decreased By ▼ -5.95 (-2.08%)
PPL 219.74 Decreased By ▼ -4.99 (-2.22%)
PRL 44.59 Increased By ▲ 2.94 (7.06%)
SNGP 107.49 Decreased By ▼ -2.70 (-2.45%)
SSGC 28.93 Decreased By ▼ -0.38 (-1.3%)
TELE 8.76 Decreased By ▼ -0.23 (-2.56%)
TPLP 12.10 Decreased By ▼ -0.67 (-5.25%)
TRG 60.03 Decreased By ▼ -0.42 (-0.69%)
UNITY 10.11 Decreased By ▼ -0.26 (-2.51%)
WTL 1.23 Decreased By ▼ -0.04 (-3.15%)
کھیل

آئی پی ایل میں سوریا ونشی کی شاندار فارم برقرار، راجستھان نے آر سی بی کو دھول چٹا دی

  • سوریا ونشی اور جریل کا طوفانی آغاز، پاور پلے میں 97 رنز بنا ڈالے، کرونل پانڈیا نے رنز کی رفتار روک دی
شائع اپ ڈیٹ

نوجوان کرکٹر ویبھو سوریا ونشی کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت راجستھان رائلز نے رائل چیلنجرز بنگلور (آرسی بی) کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر اپنی ناقابلِ شکست برتری برقرار رکھی۔ 202 رنز کے تعاقب میں 15 سالہ سوریا ونشی نے محض 15 گیندوں پر ففٹی مکمل کی اور مجموعی طور پر 26 گیندوں پر 78 رنز (8 چوکے، 7 چھکے) بنا کر حریف باؤلنگ کے پرخچے اڑا دیے۔

سوریا ونشی اور دھرو جریل نے پاور پلے میں 97 رنز بنا کر میچ کا نقشہ بدل دیا۔ اگرچہ کرونل پانڈیا نے سوریا ونشی سمیت اہم وکٹیں لے کر رنز کی رفتار روکی لیکن دھرو جریل نے 81 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز کھیل کر ٹیم کو دو اوورز قبل ہی فتح دلا دی۔

سوریا ونشی اب تک 4 اننگز میں 266.6 کے اسٹرائیک ریٹ سے 200 رنز بنا کر ٹاپ اسکورر بن چکے ہیں۔ دھرو جریل نے انہیں غیر معمولی ٹیلنٹ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ویبھو کرکٹ کو جتنا آسان بنا کر کھیل رہا ہے، یہ حقیقت میں اتنا آسان نہیں ہے۔اس فتح کے ساتھ راجستھان ٹیبل پر پہلے نمبر پر موجود ہے۔

Comments

200 حروف