BR100 Decreased By (-0.91%)
BR30 Decreased By (-1.47%)
KSE100 Decreased By (-0.78%)
KSE30 Decreased By (-0.75%)
BAFL 56.47 Decreased By ▼ -0.40 (-0.7%)
BIPL 24.63 Decreased By ▼ -0.33 (-1.32%)
BOP 30.12 Decreased By ▼ -0.23 (-0.76%)
CNERGY 12.98 Decreased By ▼ -0.14 (-1.07%)
DFML 17.49 Increased By ▲ 1.59 (10%)
DGKC 187.22 Decreased By ▼ -5.23 (-2.72%)
FABL 93.71 Decreased By ▼ -0.43 (-0.46%)
FCCL 51.65 Decreased By ▼ -1.14 (-2.16%)
FFL 14.49 Decreased By ▼ -0.23 (-1.56%)
GGL 19.04 Decreased By ▼ -0.52 (-2.66%)
HBL 303.78 Decreased By ▼ -2.32 (-0.76%)
HUBC 198.96 Decreased By ▼ -2.46 (-1.22%)
HUMNL 9.85 Decreased By ▼ -0.31 (-3.05%)
KEL 6.06 Decreased By ▼ -0.03 (-0.49%)
LOTCHEM 26.17 Decreased By ▼ -0.29 (-1.1%)
MLCF 91.23 Decreased By ▼ -1.93 (-2.07%)
OGDC 313.39 Decreased By ▼ -3.34 (-1.05%)
PAEL 35.24 Decreased By ▼ -0.39 (-1.09%)
PIBTL 14.71 Increased By ▲ 0.03 (0.2%)
PIOC 239.62 Decreased By ▼ -3.59 (-1.48%)
PPL 221.36 Decreased By ▼ -5.55 (-2.45%)
PRL 91.22 Decreased By ▼ -1.80 (-1.94%)
SNGP 90.87 Decreased By ▼ -0.97 (-1.06%)
SSGC 23.30 Decreased By ▼ -0.51 (-2.14%)
TELE 7.61 Decreased By ▼ -0.19 (-2.44%)
TPLP 12.56 Decreased By ▼ -0.41 (-3.16%)
TRG 55.79 Decreased By ▼ -0.77 (-1.36%)
UNITY 8.02 Decreased By ▼ -0.05 (-0.62%)
WTL 1.00 Decreased By ▼ -0.01 (-0.99%)
مارکٹس

ہنڈائی نشاط موٹرز نے این اسپرنٹ انجن آئل متعارف کروادیا

  • انجن آئل کی یہ نئی رینج پاکستان بھر کے عام ڈرائیورز اور گاڑیوں کے مالکان کی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے تیار کی گئی
شائع اپ ڈیٹ

نشاط گروپ نے اپنے آٹوموٹو شعبے ہنڈائی نشاط موٹرز (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے ذریعے ایڈیمیٹسو لیوب پاکستان (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے اشتراک سے این اسپرنٹ نشاط جینون انجن آئل کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔ انجن آئل کی یہ نئی رینج پاکستان بھر کے عام ڈرائیورز اور گاڑیوں کے مالکان کی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے تیار کی گئی ہے۔

پروڈکٹ کے آغاز کی تقریب لاہور میں منعقد ہوئی جہاں نشاط گروپ، ہنڈائی نشاط موٹرز اور تکنیکی شراکت دار ایڈیمیٹسو لیوب پاکستان کی اعلیٰ قیادت نے باقاعدہ طور پر میڈیا، اسٹیک ہولڈرز اور مجاز ڈیلرز کے نمائندوں کو ان مصنوعات سے متعارف کروایا۔

این سپرنٹ مکمل مصنوعی اور اعلیٰ کارکردگی والا انجن آئل ہے، جو قابلِ بھروسہ لیوبریکیشن، انجن کا بہترین تحفظ، ایندھن کی بچت میں بہتری اور انجن کی مستقل صفائی فراہم کرتا ہے۔

یہ مصنوعات بین الاقوامی معیار کے اہم اصولوں بشمول اے پی آئی ایس پی ، سی آئی-4 اور آئی ایل ایس اے سی -6 اے پر پورا اترتی ہیں اور انہیں اس طرح تیار کیا گیا ہے کہ یہ نہ صرف او ای ایم (گاڑی بنانے والی اصل کمپنیوں) کی ضروریات کو پورا کریں بلکہ ان سے بھی بہتر کارکردگی دکھائیں جبکہ مقامی حالات میں ڈرائیونگ اور ایندھن کے معیار کے مطابق مؤثر طریقے سے کام کریں۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2026

Comments

Comments are closed.