یونٹی فوڈز کے حصص میں ان سائیڈر ٹریڈنگ، ایس ای سی پی نے تحقیقات کا آغاز کردیا شائع 02 ستمبر 2026 12:53pm ریگولیٹر کی جانب سے جاری نوٹسز کے مطابق یونٹی فوڈز کے حصص میں غیر معمولی کاروباری سرگرمی سے متعلق جوابات اور ریکارڈ طلب کیے گئے ہیں
یونٹی فوڈز نے عامر شہزاد کو چیف ایگزیکٹو آفیسر مقرر کردیا شائع 25 دسمبر 2025 12:52pm فرخ امین اب نان ایگزیکٹو ڈائریکٹر کے طور پر اپنی خدمات انجام دیں گے