افغان سرکاری میڈیا اور پاکستان کے سیکیورٹی ذرائع کے مطابق استنبول میں افغانستان اور پاکستان کے درمیان طویل المدتی جنگ بندی معاہدے کے لیے ہونے والے مذاکرات منگل کو کسی نتیجے پر پہنچے بغیر ختم ہوگئے۔
اس حوالے سے افغان وزارتِ خارجہ، پاکستانی فوج اور وزیرِ دفاع کے ترجمانوں نے فوری طور پر تبصرے کی درخواست کا جواب نہیں دیا۔
























Comments
Comments are closed.