BR100 Increased By (0.01%)
BR30 Increased By (0.53%)
KSE100 Increased By (0.28%)
KSE30 Increased By (0.29%)
BAFL 59.77 Increased By ▲ 0.06 (0.1%)
BIPL 24.26 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
BOP 31.39 Increased By ▲ 0.16 (0.51%)
CNERGY 11.73 Increased By ▲ 0.14 (1.21%)
DFML 15.69 Decreased By ▼ -0.04 (-0.25%)
DGKC 204.07 Decreased By ▼ -2.30 (-1.11%)
FABL 96.02 Increased By ▲ 0.03 (0.03%)
FCCL 61.71 Increased By ▲ 0.17 (0.28%)
FFL 14.79 Decreased By ▼ -0.23 (-1.53%)
GGL 19.68 Decreased By ▼ -0.01 (-0.05%)
HBL 309.43 Decreased By ▼ -1.22 (-0.39%)
HUBC 204.20 Decreased By ▼ -1.13 (-0.55%)
HUMNL 8.72 Increased By ▲ 0.13 (1.51%)
KEL 6.32 Increased By ▲ 0.06 (0.96%)
LOTCHEM 24.69 Increased By ▲ 0.01 (0.04%)
MLCF 103.93 Decreased By ▼ -0.15 (-0.14%)
OGDC 315.87 Increased By ▲ 2.48 (0.79%)
PAEL 35.58 Decreased By ▼ -0.22 (-0.61%)
PIBTL 13.66 Increased By ▲ 0.19 (1.41%)
PIOC 271.12 Increased By ▲ 0.61 (0.23%)
PPL 226.07 Increased By ▲ 4.26 (1.92%)
PRL 80.28 Increased By ▲ 1.20 (1.52%)
SNGP 93.95 Increased By ▲ 0.27 (0.29%)
SSGC 23.82 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
TELE 7.55 Increased By ▲ 0.16 (2.17%)
TPLP 12.99 Increased By ▲ 0.48 (3.84%)
TRG 53.33 Decreased By ▼ -0.11 (-0.21%)
UNITY 8.39 Increased By ▲ 0.05 (0.6%)
WTL 1.38 Increased By ▲ 0.13 (10.4%)

ریکوڈک مائننگ کمپنی (آر ڈی ایم سی)جو بیرک مائننگ کارپوریشن کے زیرِ انتظام ہے نے کوئٹہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (کیو سی سی آئی)کے وفد کی میزبانی کی ،تاکہ ریکوڈک منصوبے میں تعاون اور مقامی کاروباری شراکت کے امکانات پر بات چیت کی جا سکے۔

وفد کی قیادت صدر محمد ایوب اور نائب صدر ناصر خان نے کی، جبکہ اس موقع پر بلوچستان کی مختلف کاروباری شخصیات بھی ہمراہ تھیں۔

آر ڈی ایم سی کے کنٹری منیجر ضرار جمالی نے وفد کو منصوبے کی وسعت، کان کنی کے شعبے پر اس کے مثبت اثرات اور مقامی وینڈرز کی شمولیت کے امکانات سے آگاہ کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ کمپنی ایک مسابقتی اور جامع سپلائی چین کے قیام کے لیے بلوچستان کے کاروباروں کے ساتھ فعال طور پر رابطے میں ہے۔

کیو سی سی آئی کے صدر محمد ایوب نے آر ڈی ایم سی کی کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں صنعتی انفرااسٹرکچر محدود ہے اور آر ڈی ایم سی کی مقامی خریداری پالیسی مقامی معیشت کو مضبوط بنانے میں مدد دے سکتی ہے۔

نائب صدر ناصر خان نے آر ڈی ایم سی کے سماجی ترقیاتی اقدامات اور مقامی شمولیت کے جامع ماڈل کو قابلِ ستائش قرار دیا۔

آر ڈی ایم سی کے سپلائی چین سربراہ کلیمنز اینگلبرخٹ نے کہا کہ کمپنی مقامی تجارت کی پائیدار اور ضابطہ کار کے مطابق ترقی کے لیے پرعزم ہے، تاکہ ریکوڈک منصوبے کی طویل مدتی سپلائی چین کو مضبوط کیا جا سکے۔

ان کا کہنا تھا کہ کمپنی ان وینڈرز کے ساتھ شراکت داری چاہتی ہے جو معیار، حفاظت اور دیانتداری کے عالمی معیار پر پورا اُتریں۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2025

Comments

Comments are closed.