ملائیشین پام آئل کی قیمتوں میں پیر کو کمی ریکارڈ کی گئی۔
ملائیشیا میں پام آئل کے فیوچرزکم قیمت پر کھلے جس سے پچھلے سیشن کے منافع جات ختم ہوگئے،اس کی وجہ سویابین آئل کی کمزور قیمتیں اور رنگٹ (ملائیشین کرنسی) کی مضبوطی بتائی جارہی ہے۔
برسا ملائیشیا ڈیریویٹیوز ایکسچینج پر اکتوبر کے لیے معیاری پام آئل کا کنٹریکٹ 34 رنگٹ یا 0.79 فیصد کی کمی سے 4,281 رنگٹ (تقریباً 1,010.62 امریکی ڈالر) فی میٹرک ٹن پر آ گیا۔






















Comments
Comments are closed.