ایمریٹس نے ہفتے کو جاری بیان میں کہا ہے کہ علاقائی صورتحال کی وجہ سے ایران کے دارالحکومت تہران کے لیے اور وہاں سے پروازوں کی منسوخی 5 جولائی تک بڑھا دی گئی ہے۔
دبئی کی ایئر لائن نے بتایا ہے کہ وہ یکم جولائی سے بغداد کے لیے اور دو جولائی سے بصرہ کے لیے پروازیں دوبارہ شروع کرے گی۔























Comments
Comments are closed.