بھارت کے وزیر خارجہ وکرم مسری نے کہاہے کہ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) میں بھارت کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پاکستان کے قرضوں سے متعلق نظر ثانی کی درخواست پر آئی ایم ایف کی بورڈ میٹنگ میں بھارت کا مؤقف پیش کریں گے۔ یہ تبصرہ انہوں نے آئی ایم ایف سے پاکستان کے قرض پر نظر ثانی کے بھارتی مطالبے سے متعلق ایک سوال کے جواب میں کیا ہے۔

Comments

200 حروف