BR100 Increased By (0.01%)
BR30 Increased By (0.53%)
KSE100 Increased By (0.28%)
KSE30 Increased By (0.29%)
BAFL 59.70 Decreased By ▼ -0.01 (-0.02%)
BIPL 24.40 Increased By ▲ 0.09 (0.37%)
BOP 31.47 Increased By ▲ 0.24 (0.77%)
CNERGY 11.70 Increased By ▲ 0.11 (0.95%)
DFML 15.75 Increased By ▲ 0.02 (0.13%)
DGKC 203.65 Decreased By ▼ -2.72 (-1.32%)
FABL 96.30 Increased By ▲ 0.31 (0.32%)
FCCL 61.60 Increased By ▲ 0.06 (0.1%)
FFL 14.79 Decreased By ▼ -0.23 (-1.53%)
GGL 19.75 Increased By ▲ 0.06 (0.3%)
HBL 309.55 Decreased By ▼ -1.10 (-0.35%)
HUBC 204.50 Decreased By ▼ -0.83 (-0.4%)
HUMNL 8.77 Increased By ▲ 0.18 (2.1%)
KEL 6.33 Increased By ▲ 0.07 (1.12%)
LOTCHEM 24.79 Increased By ▲ 0.11 (0.45%)
MLCF 103.93 Decreased By ▼ -0.15 (-0.14%)
OGDC 315.50 Increased By ▲ 2.11 (0.67%)
PAEL 35.51 Decreased By ▼ -0.29 (-0.81%)
PIBTL 13.65 Increased By ▲ 0.18 (1.34%)
PIOC 271.69 Increased By ▲ 1.18 (0.44%)
PPL 226.60 Increased By ▲ 4.79 (2.16%)
PRL 80.30 Increased By ▲ 1.22 (1.54%)
SNGP 93.98 Increased By ▲ 0.30 (0.32%)
SSGC 23.90 Increased By ▲ 0.03 (0.13%)
TELE 7.65 Increased By ▲ 0.26 (3.52%)
TPLP 13.04 Increased By ▲ 0.53 (4.24%)
TRG 53.38 Decreased By ▼ -0.06 (-0.11%)
UNITY 8.37 Increased By ▲ 0.03 (0.36%)
WTL 1.41 Increased By ▲ 0.16 (12.8%)

پاکستان نے مشرق وسطیٰ میں اسرائیل کی بڑھتی مہم جوئی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ لبنان میں حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل کے قتل سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھے گی۔

حزب اللہ نے ہفتے کو اس بات کی تصدیق کی ہے کہ اس کے رہنما حسن نصراللہ ایک روز قبل بیروت کے جنوبی مضافات میں اسرائیلی حملے میں شہید ہوگئے۔

ان کے قتل سے حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان تقریباً ایک سال سے جاری سرحد پار حملوں میں شدید اضافہ ہوا ہے اور اس سے پورے خطے میں ایک وسیع تر جنگ کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔

اتوار کو دفتر خارجہ نے بیان میں کہا کہ اسرائیل کی جانب سے شہری آبادیوں پر مسلسل حملے اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزیاں تشویشناک حدتک بڑھ گئی ہیں۔

بیان میں مزید کہا گیا کہ کئی دنوں سے اسرائیلی فوجی شہری آبادی کے مراکز پر جارحانہ حملے کرکے لبنان کی خودمختاری کی خلاف ورزی کر رہے ہیں اور اس کے استحکام اور سلامتی کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم اسرائیلی جارحیت کے متاثرین کے اہل خانہ اور لبنان کے عوام کے ساتھ گہری تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔

بیان میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل پر زور دیا گیا ہے کہ وہ خطے میں اسرائیل کی مہم جوئی اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزیاں روکنے کیلئے اقدامات کرے، پاکستان لبنان کے عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتا رہے گا۔

Comments

Comments are closed.