BR100 Increased By (0.01%)
BR30 Increased By (0.53%)
KSE100 Increased By (0.28%)
KSE30 Increased By (0.29%)
BAFL 59.77 Increased By ▲ 0.06 (0.1%)
BIPL 24.26 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
BOP 31.39 Increased By ▲ 0.16 (0.51%)
CNERGY 11.73 Increased By ▲ 0.14 (1.21%)
DFML 15.69 Decreased By ▼ -0.04 (-0.25%)
DGKC 204.07 Decreased By ▼ -2.30 (-1.11%)
FABL 96.02 Increased By ▲ 0.03 (0.03%)
FCCL 61.71 Increased By ▲ 0.17 (0.28%)
FFL 14.79 Decreased By ▼ -0.23 (-1.53%)
GGL 19.68 Decreased By ▼ -0.01 (-0.05%)
HBL 309.43 Decreased By ▼ -1.22 (-0.39%)
HUBC 204.20 Decreased By ▼ -1.13 (-0.55%)
HUMNL 8.72 Increased By ▲ 0.13 (1.51%)
KEL 6.32 Increased By ▲ 0.06 (0.96%)
LOTCHEM 24.69 Increased By ▲ 0.01 (0.04%)
MLCF 103.93 Decreased By ▼ -0.15 (-0.14%)
OGDC 315.87 Increased By ▲ 2.48 (0.79%)
PAEL 35.58 Decreased By ▼ -0.22 (-0.61%)
PIBTL 13.66 Increased By ▲ 0.19 (1.41%)
PIOC 271.12 Increased By ▲ 0.61 (0.23%)
PPL 226.07 Increased By ▲ 4.26 (1.92%)
PRL 80.28 Increased By ▲ 1.20 (1.52%)
SNGP 93.95 Increased By ▲ 0.27 (0.29%)
SSGC 23.82 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
TELE 7.55 Increased By ▲ 0.16 (2.17%)
TPLP 12.99 Increased By ▲ 0.48 (3.84%)
TRG 53.33 Decreased By ▼ -0.11 (-0.21%)
UNITY 8.39 Increased By ▲ 0.05 (0.6%)
WTL 1.38 Increased By ▲ 0.13 (10.4%)

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ہفتہ کو بیرونی پہلو، افراط زر، بنیادی توازن، اور شرح سود کے نظام پر ریٹنگ ایجنسیوں کے خدشات کو دور کیا۔

ایک پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ایس اینڈ پی گلوبل اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں سے ملاقات کی۔

وزیر نے آئی ایم ایف کے ساتھ دستخط شدہ اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ (ایس بی اے) کی بنیاد پر ملک کے مثبت معاشی اشاریوں پر تازہ صورتحال بیان کی۔ انہوں نے مختصر، درمیانی اور طویل مدتی ٹیکس، توانائی اور نجکاری کے ترجیحی شعبوں میں جاری اصلاحات کو اجاگر کیا۔

انہوں نے منیجنگ ڈائریکٹر آئی ایم ایف، صدر، ورلڈ بینک اوراے آئی آئی بی اور اے ڈی بی سمیت دیگر کثیر جہتی اداروں کے ساتھ اپنی ملاقاتوں کا بھی حوالہ دیا۔

وزیر خزانہ نے اس بات کی تصدیق کی کہ موسمیاتی تبدیلی، ڈیجیٹلائزیشن اور انسانی ترقی کے عالمی بینک کے ایجنڈے کو حکومت کی ترجیحات سے ہم آہنگ کیا گیا ہے۔ انہوں نے ممکنہ سعودی سرمایہ کاری کا بھی ذکر کیا جس پر تیزی سے کام جاری ہے۔

Comments

Comments are closed.