توانائی
امریکہ ایران مذاکرات کے بعد خام تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
- برینٹ کروڈ کے فیوچرز 1.24 ڈالر یا 1.73 فیصد کی کمی کے ساتھ 70.33 ڈالر فی بیرل پر آ گئے




















