توانائی
امریکا ایران کشیدگی میں اضافہ، خام تیل کی قیمتیں ایک فیصد سے زائد بڑھ گئیں
- برینٹ خام تیل کے سودے 1.41 ڈالر یا 1.41 فیصد اضافے کے بعد 101.47 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئے



















