توانائی
امریکہ ایران مذاکرات تعطل کا شکار، خام تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد اضافہ
- برینٹ کروڈ بینچ مارک 3 ڈالر یا تقریباً 2.9 فیصد اضافے کے ساتھ 108.36 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گیا





















