توانائی
سعودی تیل تنصیبات پر حملوں کی اطلاعات کے بعد خام تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں
- برینٹ کروڈ کی قیمت 83 سینٹ اضافے کے ساتھ 96.75 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی

















