توانائی
مشرق وسطیٰ تنازع کے باعث برآمدی تنصیبات کو خطرہ، خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- برینٹ خام تیل کے فیوچر کی قیمت 2.01 ڈالر یا 1.95 فیصد اضافے کے ساتھ 105.15 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی






















