توانائی
پاکستان کا روسی تیل و گیس کمپنی کے ساتھ توانائی تعاون کو مضبوط بنانے کا عزم
- وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک کی سربراہی میں اعلیٰ سطح وفد کی گیزپروم کے نمائندوں سے ملاقات























