کموڈٹیز سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 28 ہزار 862 روپے پر برقرار چاندی کی فی تولہ قیمت بھی 5270 روپے پر برقرار رہی شائع 24 نومبر 2025 01:03pm
کموڈٹیز سونے کی قیمت میں کمی، ڈالر مستحکم، سرمایہ کار امریکی شرح سود کے مستقبل کے حوالے سے محتاط اسپاٹ گولڈ 0.4 فیصد کی کمی کے ساتھ 4,045.58 ڈالر فی اونس پر جاپہنچا شائع 24 نومبر 2025 11:44am