مہنگائی میں دوبارہ اضافہ، شرح سود میں کمی کی گنجائش محدود ماہانہ بنیاد پر بھی مہنگائی مسلسل دوسرے ماہ 1 فیصد سے زیادہ رہی اور اس میں 1.2 فیصد اضافہ ہوا شائع 02 ستمبر 2026 10:36am