پیٹرولیم قیمتیں، اثرات توقع سے جلد محسوس ہونگے عرب خلیج کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں چند دنوں میں تقریباً 95 ڈالر فی بیرل سے بڑھ کر 122 ڈالر فی بیرل ہو گئی ہیں شائع 17 مارچ 2026 11:20am
آر ایل این جی کی فراہمی میں مشکلات، کے الیکٹرک کی بجلی کی زیادہ طلب کے اوقات میں لوڈ مینجمنٹ کی تنبیہ