ڈسکو کمپنیوں کے مالی حالات ، ایک راز! پاور ڈویژن کی سرکاری رپورٹ کے مطابق جولائی 2025 تک صرف ڈسکو کمپنیوں نے ناقص کارکردگی اور ناقص وصولیوں کی وجہ سے گردشی قرض میں کم از کم 87 ارب روپے کا اضافہ کیا شائع 10 نومبر 2025 11:55am
بجلی کی طلب اور پیداوار کا پیٹرن بدل گیا، پالیسی کب بدلے گی؟ ستمبر 2025 کے مقابلے میں ستمبر 2023 کے گھنٹہ وار پروفائلز سے ایک ایسا پاور سسٹم ظاہر ہوتا ہے جو اتار چڑھائو کی تبدیلی سے گزر رہا ہے اپ ڈیٹ 10 نومبر 2025 01:48pm