رائے
پاکستان کی صنعتی پالیسی: بلند عزائم سے مسابقتی صلاحیت تک
- پاکستان کی صنعتی پالیسی کی کامیابی کا دارومدار مقامی صنعت کو عالمی منڈی میں مسابقت کے قابل بنانے پر ہے۔ برآمدات، معیار اور پیداواری صلاحیت میں بہتری، واضح حکمتِ عملی اور مؤثر عمل درآمد سے صنعتی ترقی اور معیشت کو تقویت مل سکتی ہے


















