رائے
غیرمنصفانہ موازنہ آٹو پالیسی کو متاثر کر رہا ہے
- برقی گاڑیوں کی مختلف ٹیکنالوجیز کو مراعات میں یکساں رکھنا پالیسی کی بنیادی خامی ہے، حالانکہ ان کی برقی صلاحیت اور پٹرولیم بچت میں نمایاں فرق ہے




















