رائے
علم پر مبنی معیشت کے قیام کے لیے گمراہ کن حکمتِ عملی
- اگر جامعات درست سمت میں تحقیق کر رہی ہیں تو اس کے نتائج معیشت، صنعت اور سماجی ترقی کے اشاریوں میں نمایاں ہونے چاہییں۔
























