رائے
عالمی تجارت میں کاروباری ڈگری
- وقت آگیا ہے کہ بزنس اسکولز اپنے روایتی طریقۂ تعلیم میں بنیادی تبدیلی لائیں اور عالمی تجارت، خصوصاً برآمدات کے فروغ پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے نئے ڈگری پروگرام متعارف کرائیں

























