رائے
رائی کا پہاڑ بنانا
- حکومت نے عمران خان کے طبی معائنے اور ان کی تنہائی ختم کرنے کے معاملے سے جس بھونڈے انداز میں نمٹا، اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ رائی کا پہاڑ بن گیا اور حکومت کے حصے میں بدنامی اور منفی تاثر کے سوا کچھ نہ آیا۔































