اداریہ
غفلت کے ملبے تلے دفن بچے
- پشاور میں نجی اسکول کی عمارت گرنے سے 30 سے زائد بچوں اور ایک استاد کی ہلاکت کا واقعہ حکومت اور انتظامیہ کی ہر سطح پر جواب دہی کا تقاضا کرتا ہے۔


































