اداریہ
مہنگی اور پیچیدہ ہوتی جنگ
- ایران نے اس تنازع کے آغاز پر جو سوال اٹھایا تھا وہ اب عالمی معیشت پر بھاری ہو چکا ہے: کیا ممالک 200 ڈالر فی بیرل تیل کے لیے تیار ہیں؟









































