سرحد پار اتنی بڑی تعداد میں عسکریت پسندوں کی موجودگی افغان طالبان انتظامیہ کی جانب سے انسداد دہشت گردی کی ذمہ داریاں پوری کرنے کی آمادگی اور صلاحیت کے حوالے سے بنیادی سوالات اٹھاتی ہے
اقلیتوں کا تحفظ محض قانون سازی کی تعمیل کا معاملہ نہیں، بلکہ یہ انصاف، قانون کے سامنے مساوات اور جمہوری شہریت کے لیے ریاست کے عزم کا ایک بنیادی امتحان ہے