سہیل سرفراز

پوائنٹ آف سیلز سسٹم، ایف بی آر نے ریٹیلرز کیلئے بڑے پیمانے پر تبدیلیاں متعارف کرادیں
پاکستان

پوائنٹ آف سیلز سسٹم، ایف بی آر نے ریٹیلرز کیلئے بڑے پیمانے پر تبدیلیاں متعارف کرادیں

  • ترمیم شدہ طریقہ کار کے مطابق تیار کردہ الیکٹرانک انوائس میں ایف بی آر کا منفرد انوائس نمبر، منفرد اور قابل تصدیق کیو آر کوڈ ڈائی منشن، منفرد الیکٹرانک انوائسنگ یا پوائنٹ آف سیلز سافٹ ویئر اور دیگر معلومات شامل ہوں گی۔
اپ ڈیٹ 30 جنوری 2025 10:45am