پاکستان
ایف بی آر، ٹیکس گوشوارے بینکوں کے ساتھ شیئر کئے جائیں گے
- قومی اسمبلی میں پیش کردہ ٹیکس قوانین (ترمیمی) بل 2024 کے مطابق بینکوں اور ایف بی آر کے درمیان ہائی رسک افراد سے متعلق بینکنگ اور ٹیکس معلومات کے تبادلے کی اجازت دی گئی ہے