یہ اقدام وزارت خزانہ، ڈیٹ مینجمنٹ آفس، ایس ای سی پی، اسٹیٹ بینک، کیپٹل مارکیٹ انسٹیٹیویشن ، بینکوں، میوچل فنڈز اور بروکرز سمیت اسٹیک ہولڈرز کے فعال تعاون کا نتیجہ ہے۔
صنعت کے رہنماؤں کا پائیدار ترقی اور عالمی سطح پر مسابقت کو یقینی بنانے کے لئے شفاف ٹیکس اصول، مسابقتی ٹیکس پالیسی اور طویل مدتی پالیسی کے تسلسل کی ضرورت پر زور