مارکٹس سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی ریکارڈ عالمی بلین مارکیٹ میں نمایاں کمی کے بعد پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی دیکھی گئی۔ عالمی بلین مارکیٹ میں سونا... شائع 12 نومبر 2024 03:56pm
مارکٹس اسٹاک مارکیٹ میں فروخت کا دباؤ، کے ایس ای 100 انڈیکس میں 424 پوائنٹس کی کمی کئی روز سے جاری تیزی کے بعد منگل کو کے ایس ای 100 انڈیکس میں مندی کا رجحان غالب آگیا جس کے نتیجے میں انٹرا ڈے ٹریڈنگ... اپ ڈیٹ 12 نومبر 2024 05:57pm
کھیل نعمان علی آئی سی سی پلئیر آف دی منتھ قرار انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستانی اسپنر نعمان علی کو اکتوبر2024 کے لیے پلئیر آف دی منتھ قرار دے دیا۔... شائع 12 نومبر 2024 02:54pm
کاروبار اور معیشت اسٹیٹ بینک نے ٹی پی ایل کارپوریشن اور ابھی کو فنکا مائیکرو فنانس بینک کے حصول کی منظوری دیدی اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے پاکستانی مالیاتی پلیٹ فارم ٹی پی ایل کارپوریشن لمیٹڈ (ٹی پی ایل) اور ابھی... شائع 12 نومبر 2024 12:37pm
کاروبار اور معیشت آئی جی آئی ہولڈنگز کا پیکیجز لمیٹڈ کے حصص 2 ارب 60 کروڑ روپے میں خریدنے کا معاہدہ آئی جی آئی ہولڈنگز لمیٹڈ (آئی جی آئی ایچ ایل) – سابقہ آئی جی آئی انشورنس لمیٹڈ ، نے یورپی قابل تجدید مصنوعات فراہم... شائع 12 نومبر 2024 12:15pm
بی آر ریسرچ اے ڈی آر فنانسنگ، مانیٹری پالیسی کو نقصان پہنچارہی ہے؟ کمرشل بینکوں نے قرض دینے کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے—یہ اضافی لیکویڈیٹی یا اقتصادی بحالی کی وجہ سے نہیں بلکہ ایک... شائع 12 نومبر 2024 11:16am
پاکستان وزیرخزانہ محمد اورنگزیب سے آئی ایم ایف وفد کی ملاقات اجلاس میں چیئرمین ایف بی آر اور گورنر اسٹیٹ بینک سمیت سینئر حکام بھی موجود تھے اپ ڈیٹ 12 نومبر 2024 01:28pm
پاکستان پنجاب میں اسموگ کی صورتحال نومبر، دسمبر میں برقرار رہے گی، این ڈی ایم اے آئی کیو ایئر کے مطابق منگل کے روز لاہور کی ہوا کا معیار خطرناک رہا جس کا انڈیکس اسکور 744 سے زائد رہا اپ ڈیٹ 12 نومبر 2024 01:35pm
کاروبار اور معیشت سعودی نیشنل بینک نے سامبا بینک کے حصص فروخت کرنے کا منصوبہ روک دیا سعودی نیشنل بینک (ایس این بی) نے بینک میں اپنے ایکویٹی حصص کی فروخت کا عمل ختم کر دیا ہے۔ ایس این بی کے ماتحت ادارے... شائع 12 نومبر 2024 10:24am
پاکستان ڈینش کمپنی کی 2ارب ڈالر کی متوقع سرمایہ کاری، پاکستان نے مارسک کو مکمل تعاون کی یقینی دہانی کرادی مارسک کے ساتھ معاہدہ رواں ہفتے متوقع ہے، وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ شائع 11 نومبر 2024 07:39pm
پاکستان آسٹریلوی آرمی چیف کی جنرل عاصم منیر سے ملاقات، دہشت گردی کیخلاف پاکستان کی کوششوں کو سراہا پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آسٹریلوی فوج کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل سائمن اسٹورٹ نے راولپنڈی... شائع 11 نومبر 2024 06:46pm
مارکٹس سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کی کمی ریکارڈ عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ۔ عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 13 ڈالر کی کمی سے 2670... شائع 11 نومبر 2024 03:58pm
مارکٹس اٹک ریفائنری نے فروخت کی افواہوں کی تردید کردی اٹک ریفائنری لمیٹڈ (اے ٹی آر ایل) نے فروخت کے ممکنہ منصوبے کی افواہوں کو مسترد کر دیا ہے اور کہا ہے کہ ”ایسا کوئی... شائع 11 نومبر 2024 02:52pm
مارکٹس اسٹاک ایکسچینج میں تیزی،انڈیکس 94 ہزار کی سطح چھو گیا، بلند ترین سطح پر بند انڈیکس ہیوی انرجی اور بینکنگ حصص میں زبردست خریداری کا رجحان اپ ڈیٹ 11 نومبر 2024 05:54pm
پاکستان کوئٹہ حملے کے بعد بلوچستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کا دائرہ کار بڑھایا جائے گا، محسن نقوی وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی کی سرگرمیوں کو روکنے کے لیے انٹیلی جنس... شائع 10 نومبر 2024 09:41pm
شمالی وزیرستان میں 2 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 4 خوارج ہلاک پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں 2 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن... شائع 10 نومبر 2024 09:24pm
وزیر اعظم عرب اسلامی سربراہ کانفرنس میں شرکت کیلئے سعودیہ روانہ وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہو گئے ہیں۔ فورم سے خطاب کے علاوہ توقع ہے کہ وہ... شائع 10 نومبر 2024 09:12pm
پاکستان نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی کی تنظیم نو کی جائے گی، وزیر توانائی وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے کہا ہے کہ نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی کی تنظیم نو کی جائے گی... شائع 09 نومبر 2024 08:50pm
پاکستان وزیراعظم کا سفارتی برادری کو ہر ممکن سہولیات فراہم کرنے کے عزم کا اظہار وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں قائم کیسکیڈ پولیس سروس سینٹر کا دورہ کیا جو ڈپلومیٹک انکلیو میں سفارتی برادری... شائع 09 نومبر 2024 07:44pm
کاروبار اور معیشت ہنڈائی کا گاڑیوں کی قیمتوں میں 8 لاکھ روپے تک کی کمی کا اعلان ہنڈائی نشاط موٹر نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں 2 لاکھ سے 8 لاکھ روپے تک کمی کردی ہے۔ سانتا ایف ای ہائبرڈ اے ڈبلیو ڈی... شائع 09 نومبر 2024 02:09pm