ابوظہی پورٹس گروپ کے ساتھ میری ٹائم افیئرز، ایوی ایشن، ریلوے اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب میں وزیر اعظم شہباز شریف بھی موجود تھے
شرح تبادلہ کے استحکام، اوپن اور انٹربینک مارکیٹ ریٹس کے درمیان فرق میں کمی ، ڈیجیٹل ادائیگی چینلز میں اضافہ اور بیرون ملک کارکنوں کی تعداد میں اضافہ وجہ قرار