چین کی اہم معدنی برآمدات پر پابندی سے عالمی سطح پر خطرات میں اضافہ
- جرمنی کی موٹر گاڑیاں تیار کرنے والی کمپنیاں بھی ان اداروں میں شامل ہیں جنہوں نے حال ہی میں خبردار کیا ہے کہ چین کی برآمدی پابندیاں ان کی صنعتی پیداوار معطل کرنے اور مقامی معیشتوں کو متاثر کرنے کا باعث بن سکتی ہیں






















