50 سے زائد ممالک ٹیرف کے بعد امریکا کے ساتھ تجارتی مذاکرات شروع کرنا چاہتے ہیں، ٹرمپ حکام
- امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلیٰ اقتصادی مشیروں کا مقصد یہ دکھانا ہے کہ ٹیرف کو عالمی تجارتی نظام میں امریکہ کی پوزیشن کو حکمت عملی سے دوبارہ ترتیب دینے کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے


























