چینی کمپنی ڈیپ سیک نے طویل انتظار کے بعد اپنا نیا اے آئی ماڈل جاری کر دیا اپ ڈیٹ 24 اپريل 2026 04:36pm ہانگژو میں قائم ڈیپ سیک نے گزشتہ سال جنوری میں اپنے جنریٹو اے آئی چیٹ بوٹ کے ساتھ عالمی سطح پر تہلکہ مچا دیا تھا