ایف بی آر نے سوشل میڈیا آمدن پر ٹیکس عائد کرنے کے قواعد جاری کردیے شائع 24 ستمبر 2026 09:41am نئے طریقہ کار کے مطابق سوشل میڈیا مواد سے حاصل ہونے والی کم از کم قابل ٹیکس آمدن کا تعین مجموعی معاوضے سے قابل اجازت اخراجات منہا کرکے کیا جائے گا۔
بچوں میں سوشل میڈیا لت کے مقدمات، میٹا نے 18 ارب ڈالر ادا کرنے پر اتفاق کرلیا شائع 27 اگست 2026 01:23pm یہ معاہدہ ان الزامات کے خاتمے کے لیے کیا گیا ہے کہ کمپنی نے بچوں کو سوشل میڈیا کا عادی بنانے کے لیے اپنی پلیٹ فارمز کو ڈیزائن کیا۔
رواں مالی سال پاکستانی فری لانسرز کی آمدن 2.5 ارب ڈالرزتک پہنچنے کا امکان شائع 25 اگست 2026 02:25pm پاکستان دنیا کی چوتھی ابھرتی ہوئی فری لانسنگ مارکیٹ کے طور پر سامنے آیا ہے، ابراہیم امین
پاکستانیوں کی اکثریت سوشل میڈیا انفلوئنسرز پر 5 فیصد ٹیکس کی حامی،سروے شائع 29 جون 2026 11:18am فنانس بل 2026 میں اس تجویز کے اعلان کے بعد کیے گئے آن لائن سروے میں 45 مرد اور 55 خواتین نے حصہ لیا۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے آمدن پر ٹیکس لگانے کی تجویز شائع 14 جون 2026 01:31pm یہ شق وسیع دائرہ کار رکھتی ہے اور اس کا اطلاق ڈیجیٹل کانٹینٹ کریئیٹرز یا سوشل میڈیا انفلوئنسرز پر ہوگا
یوٹیوب کا اے آئی سے تیار مواد پر "فلیگ" لگانے کا فیصلہ شائع 28 مئ 2026 01:53pm اپنی پرانی پالیسی تبدیل کرتے ہوئے اب یوٹیوب خودکار طور پر اے آئی ویڈیوز پر لیبل لگائے گا، تاکہ ناظرین باخبر رہیں اور کرییٹرز اس فیصلے کو چیلنج بھی کر سکیں
سائیکو تھراپسٹ کے بیان کے بعد سوشل میڈیا ایڈکشن کے مقدمے میں نیا موڑ شائع 26 فروری 2026 12:32pm وکٹریا برک، لائسنس یافتہ تھراپسٹ، لاس اینجلس کاؤنٹی سپیریئر کورٹ میں مقدمے کی سماعت میں گواہ کے طور پر پیش ہوئیں
نیٹ فلکس کی جانب سے وارنر برادرز کیلئے82.7 ارب ڈالر کی بولی کا دفاع شائع 22 جنوری 2026 12:34pm مہنگے اخراجات اور محدود منافع کی توقعات کے باعث نیٹ فلکس کے حصص کی قیمت پری مارکیٹ میں تقریباً 6 فیصد گر گئی
گوگل کیخلاف یورپی یونین اینٹی ٹرسٹ تحقیقات، اے آئی اوورویوز اور یوٹیوب استعمال زیر نگرانی شائع 10 دسمبر 2025 12:02pm یہ ایک ماہ کے اندر گوگل کے خلاف دوسری تحقیقات ہیں